میرے چہرے پر داڑھی ہے، لیکن میں مرد نہیں ۔۔ نوجوان لڑکی نے داڑھی رکھنے کی کیا انوکھی وجہ بتائی؟

مرد کے جسم پر بال ہوں، اس کی داڑھی ہو تو وہ مرد لگتا ہے لیکن اگر کسی عورت کے جسم پر اضافی بال ہوں یا چہرے پر مردوں کی داڑھی کی طرح موٹے بال دکھائی دیں تو اس کا ہر کوئی مزاق اڑانے لگتا ہے۔ نوجوان لڑکیوں کو تو سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ لیکن ایک ایسی بھی نوجوان لڑکی ہے جس کے منہ پر باقاعدہ مردؤں کی طرح بڑی سی داڑھی ہے اور اب وہ اسی کے ساتھ پہچانی جاتی ہے۔

جب ہرنام کور 16 سال کی تھیں تب پتہ چلا کی انہیں پالی سِسٹك سنڈروم ہے جس کی وجہ سے جسم پر بے تحاشہ بال پیدا ہونے لگتے ہیں۔ لوگوں نے اس کو خوب تنیقد کا نشانہ بنایا اور وہ ویکسنگ اور تھریڈنگ کروا کروا کر تھک گئی تو اس نے بال ہٹوانے ہی چھوڑ دیے اور اب داڑھی کے ساتھ ہی گھومتی ہے۔

ہرنام کہتی ہیں: " کئی سالوں تک مجھے ہراساں کیا گیا ان بالوں کی وجہ سے، میں نے خؤدکشی کی کوشش بھی کی مگر پھر ایک دن سوچا اب یہی بال میری پہچان بنیں گے اور یہ وہ وقت تھا جب میں نے کہا کہ میں اپنی زندگی کی کمان اپنے ہاتھ میں لوں اورپھر ویسے جینا شروع کیا جیسے میں چاہتی ہوں۔ مجھے اپنی داڑھی سے بہت محبت ہے۔میں نے اپنی داڑھی کو ایک پروفائل دیا ہے جو مرد کی نہیں عورت کی داڑھی ہے۔"

وجہ کیا؟

ہرنام کو شدید قسم کی hirsutism نامی بیماری ہے جو دراصل بیماری نہیں ہے بلکہ ایک ایسی جسمانی حالت ہے جس میں خواتین کے جسم میں مردانہ ہارمونز کی زیادتی سے جسم پر اضافی بال نکل آتے ہیں۔

Mere Chehry Per Darhi Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mere Chehry Per Darhi Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mere Chehry Per Darhi Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2508 Views   |   12 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 January 2025)

میرے چہرے پر داڑھی ہے، لیکن میں مرد نہیں ۔۔ نوجوان لڑکی نے داڑھی رکھنے کی کیا انوکھی وجہ بتائی؟

میرے چہرے پر داڑھی ہے، لیکن میں مرد نہیں ۔۔ نوجوان لڑکی نے داڑھی رکھنے کی کیا انوکھی وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے چہرے پر داڑھی ہے، لیکن میں مرد نہیں ۔۔ نوجوان لڑکی نے داڑھی رکھنے کی کیا انوکھی وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔