طاقت اور تندرستی کا خزانہ، اسموگ اور سردی کا علاج.. پھول مکھانے میں صرف ایک چیز ڈال کر اس کو کیسے بنائیں ؟

سردی کا موسم آگیا ہے اور اس موسم میں کمزور افراد، بوڑھے اور بچوں کو مختلف بیماریاں گھیر لیتی ہیں. کسی کو جوڑوں کا درد پریشان کرتا ہے تو کسی کو اسموگ کی وجہ سے نزلہ کھانسی. اعجاز انصاری نے ان تمام مسائل سے بچنے کا نہایت لذیذ اور آسان طریقہ بتایا ہے.

اس کے لئے آپ بڑے والے نرم پھول مکھانے لے لیں. ساتھ ہی تازہ گڑ لے لیں. ایک پین میں ایک چمچ دیسی گھی ڈال کر پھول مکھانے ہلکے سے گرم کر کے نکال لیں اور ان پین میں سارا گڑ ڈال کر چمچ چلاتے رہیں. ہلکا پانی ڈال کر گڑ کو ہلکا براؤن کر لیں اور ایک بڑا چمچ سونف اور ڈیڑھ چمچ تل شامل کر کے پھول مکھانے ڈال لیں.

اچھی طرح مکس کر لیں اور ٹھنڈا ہوجائے تو کسی برنی میں رکھ لیں. اس سے مختلف چیزیں بھی تیار کی جاسکتی ہیں اور ایسے بھی کھایا جاسکتا ہے.

Phool Makhana Recipe

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Phool Makhana Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phool Makhana Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   723 Views   |   18 Nov 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

طاقت اور تندرستی کا خزانہ، اسموگ اور سردی کا علاج.. پھول مکھانے میں صرف ایک چیز ڈال کر اس کو کیسے بنائیں ؟

طاقت اور تندرستی کا خزانہ، اسموگ اور سردی کا علاج.. پھول مکھانے میں صرف ایک چیز ڈال کر اس کو کیسے بنائیں ؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طاقت اور تندرستی کا خزانہ، اسموگ اور سردی کا علاج.. پھول مکھانے میں صرف ایک چیز ڈال کر اس کو کیسے بنائیں ؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔