باتھ روم خود دھوتا ہوں کیونکہ.. شادی کے بعد آریز احمد گھر کے کون سے کام کرنے لگے؟ حبا بخاری کا انکشاف

"میں شادی کے بعد سے باتھ روم میں باقاعدگی سے وائپر کرتا ہوں تاکہ باتھ روم صاف رہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکار آریز احمد کا جنھوں نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ حبا بخاری کے ساتھ ندا یاسر کے پروگرام شان سحور میں شرکت کی اور اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے.

حبا کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر آریز میں شادی کے بعد یہ تبدیلی آئی ہے کہ اب وہ پہلے سے زیادہ خیال رکھتے ہیں اور ذمہ دار بھی ہوگئے ہیں.

روٹھنے منانے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے حبا نے بتایا کہ وہ دونوں لڑائی کے بعد کسی تیسرے کو شامل نہیں کرتے چاہے وہ ان کے سگے رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔ مسئلے کو اسی وقت ختم کر لیتے ہیں ورنہ اگلے دن تو ختم ہو ہی جاتا ہے.

حبا کا کہنا تھا کہ ان کا بہت دل چاہتا ہے کہ شوہر سے ناراض ہوکر میکے چلی جائیں لیکن اسی دوران آریز نے بتایا کہ جب حبا نے ایک دو بار ایسا کیا تو انھوں نے دروازے پر ہاتھ رکھ کر راستہ روک لیا کہ ناراض ہوکر نہیں جانے دیں گے.

Araiz Ahmed And Hiba Bukhari Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Araiz Ahmed And Hiba Bukhari Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Araiz Ahmed And Hiba Bukhari Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1521 Views   |   01 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

باتھ روم خود دھوتا ہوں کیونکہ.. شادی کے بعد آریز احمد گھر کے کون سے کام کرنے لگے؟ حبا بخاری کا انکشاف

باتھ روم خود دھوتا ہوں کیونکہ.. شادی کے بعد آریز احمد گھر کے کون سے کام کرنے لگے؟ حبا بخاری کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باتھ روم خود دھوتا ہوں کیونکہ.. شادی کے بعد آریز احمد گھر کے کون سے کام کرنے لگے؟ حبا بخاری کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔