اللہ کی طرف سے اشارہ ہوتا ہے جہاں قرآن کے شہید اوراق پڑے ہوں ۔۔ 40 سال سے بابا قرآن والا اولاد کے ظلم کے باوجود دین اسلام پر کیسے چل رہے ہیں؟

جس دن میں انتقال کر جاؤں تو لوگ کہیں کہ بابا قران پاک والارخصت ہو گیا۔ یہ الفاظ ہیں اس مجبور باپ کے جس نے اپنے بچوں کو ایک اچھی زندگی دی پر آج سڑکوں پر دھکے کھا رہا ہے۔ جی ہاں آج ہم بات کر رہے ہیں غازی آباد کے عظیم بزرگ کے بارے میں جو قرآن پاک کے مقدس اوراق جمع کرتے اور قبرستان میں رکھتے ہیں۔

پنجاب کے علاقے غازی آباد کی گلیوں میں جہاں کہیں بھی قرآن کے اوراق پڑے ہوتے ہیں، یہ انہیں اٹھانے پہنچ جاتے ہیں۔ یہی نہیں اس بابا جی کا کہنا ہے کہ ایک تو میں پورے علاقے میں گھومتا ہوں۔

جس کی وجہ سے مجھے معلوم ہوتا ہے کہاں اوراق موجود ہیں جنہیں میں نے اٹھانا ہے تو دوسری طرف خواب میں مجھے اللہ پاک کی طرف سے معلوم بھی ہو جاتا ہے اس علاقے کی طرف مجھے جانا چاہیے۔

مزید یہ کہ ان کا کہنا ہے کہ میں محکمہ واپڈا کا ملازم تھا، اب پینشن پر ہوں تو وہ بھی بہو بیٹا چھین لیتے ہیں، مجھے گھر کے صحن میں سلاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میں تینوں وقت کی روٹی باہر سے کھاتا ہوں جس کے پیسے بھی مجھے کوئی نہ کوئی اللہ کا نیک بندہ دے جاتا ہے۔ یہی نہیں اس نیک کام کی برکت ہے کہ میری اس لوہے کی ٹرالی میں جتنا بھی وزن ہو مجھے محسوس نہیں ہوتا۔

اور اس ٹرالی میں 1 یا 2 من اوراق ہوتے ہیں جسے میں قبرستان میں بنے اس کمرے میں رکھ جاتا ہوں اور تو اور اب آپ سمجھ رہے ہوں گے میں بوڑھا کیسے اتنا وزن اٹھا سکتا ہوں تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس کام میں بھی میری مدد اللہ پاک کرتا ہے۔ کیونکہ مجھے ہمیشہ کمر میں درد رہتا ہے، ہاتھوں میں بھی کپکپاہٹ رہتی ہے۔

Allah Ki Taraf Se Ishara Hota Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Allah Ki Taraf Se Ishara Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Allah Ki Taraf Se Ishara Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2303 Views   |   16 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

اللہ کی طرف سے اشارہ ہوتا ہے جہاں قرآن کے شہید اوراق پڑے ہوں ۔۔ 40 سال سے بابا قرآن والا اولاد کے ظلم کے باوجود دین اسلام پر کیسے چل رہے ہیں؟

اللہ کی طرف سے اشارہ ہوتا ہے جہاں قرآن کے شہید اوراق پڑے ہوں ۔۔ 40 سال سے بابا قرآن والا اولاد کے ظلم کے باوجود دین اسلام پر کیسے چل رہے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ کی طرف سے اشارہ ہوتا ہے جہاں قرآن کے شہید اوراق پڑے ہوں ۔۔ 40 سال سے بابا قرآن والا اولاد کے ظلم کے باوجود دین اسلام پر کیسے چل رہے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔