اب بغیر تیل کے چپس، کباب اور پکوڑے تلیں۔۔ جانیں کسی بھی چیز کو تلنے سے پہلے یہ انوکھا طریقہ جس میں تیل کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی

تیل سے پرہیز کرنے والے اپنی خوراک کے حوالے سے پریشان رہتے ہیں کہ وہ کیا کھائیں جس میں تیل کی ضرورت نہ پڑے۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے جس کے بعد آپ بغیر تیل کے بھی فرائیڈ چیزیں کھا سکیں گے۔

ائیر فرائیر

ائیر فرائیر ان لوگوں کے لئے کار آمد ہے جو اپنی خوراک میں کم سے کم تیل استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ائیر فرائیر میں وہ چیزیں بہت آسانی سے بغیر تیل کے تلی جاسکتی ہیں جنھیں عام طور پر لبالب تیل میں بھر کے ڈیپ فرائی کیا جاتا ہے جیسے کہ چپس، نگٹس وغیرہ۔

ائیر فرائیر کام کیسے کرتا ہے؟

جس طرح چیزیں تیل میں ڈوب کر تلی جاتی ہیں ائیر فرائیر چیزوں کو پکانے کے لئے صرف درجہ حرارت کا استعمال کرتا ہے جس کی وجہ سے چیزیں پک جاتی ہیں اور ان کا خستہ پن برقرار رہتا ہے۔ اکثر اشیاء میں ہلکا سا تیل کا اسپرے کرنا پڑتا ہے لیکن یہ باقی اوون اور ڈیپ فرائی کے مقابلے میں بہت کم ہوتا ہے۔

اوون کی طرح درجہ حرارت سیٹ کرنا پڑتا ہے

ائیر فرائیر چیزوں کو پکانے کے لئے کم وقت لیتا ہے اور اوون کی طرح اس میں درجہ حرارت سیٹ کرنا پڑتا ہے۔

Baghair Tail Ke Pakoray

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Baghair Tail Ke Pakoray and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baghair Tail Ke Pakoray to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush bakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   3704 Views   |   13 Sep 2022
About the Author:

Khush bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اب بغیر تیل کے چپس، کباب اور پکوڑے تلیں۔۔ جانیں کسی بھی چیز کو تلنے سے پہلے یہ انوکھا طریقہ جس میں تیل کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی

اب بغیر تیل کے چپس، کباب اور پکوڑے تلیں۔۔ جانیں کسی بھی چیز کو تلنے سے پہلے یہ انوکھا طریقہ جس میں تیل کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب بغیر تیل کے چپس، کباب اور پکوڑے تلیں۔۔ جانیں کسی بھی چیز کو تلنے سے پہلے یہ انوکھا طریقہ جس میں تیل کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔