ہوٹل میں جھاڑو پونچھا کررہی تھی کہ اچانک.. عام سی نوکری کرنے والی سمرتی ایرانی شہرت کی بلندیوں پر کیسے پہنچیں؟

"میں مکڈونلڈ میں جھاڑو پوچھے کی نوکری کر رہی تھی جس کے ہر مہینے 1800 روپے ملتے تھے. لیکن پھر ایکتا کپور کی نظر مجھ پر پڑی اور سب بدل گیا"

یہ کہنا ہے بھارت کی سابق اداکارہ اور موجودہ سیاست دان سنرتی ایرانی کا جن کی قسمت ایکتا کپور کی توہم پرستی نے بدل کر رکھ دی.

حال ہی میں ایک شو میں انٹرویو کے دوران سمرتی ایرانی نے انکشاف کیا کہ ایک دن جب ڈرامے کی پروڈیوسر ایکتا کپور میکڈونلڈ میں اسٹرولاجر کے ساتھ بیٹھی تھیں تو اسٹرولاجر نے مجھے دیکھا اور ایکتا کی توجہ مجھ پر دلائی. اسٹرولاجر نے ایکتا سے کہا کہ یہ لڑکی کون ہے اسے استعمال کرو. یہ بھارت بھر میں بہت نام کمانے والی ہے، یہ بات سن کر ایکتا کپور نے فوراً سمرتی ایرانی کو بلایا اور انھیں اپنے ڈرامے میں اداکاری کی پیشکش کردی.

سمرتی ایرانی کہتی ہیں کہ انھیں اداکاری کرنے کے ایک دن میں 1200 ملنے والے تھے۔ دن کا 1200 مہینے کے 1800 سے بہت زیادہ تھا اس لیے میں نے بھی فوراً ہاں کردی.

واضح رہے کہ مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی میں سمرتی ایرانی نے مین لیڈ رول یعنی تلسی کا کردار ادا کیا تھا جو کئی سالوں تک مقبول رہا. سمرتی اداکاری ترک کر کے اب سیاست کا حصہ بن چکی ہیں.

Smiriti Irani Ko Kam Kaisay Mila

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Smiriti Irani Ko Kam Kaisay Mila and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Smiriti Irani Ko Kam Kaisay Mila to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   924 Views   |   21 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

ہوٹل میں جھاڑو پونچھا کررہی تھی کہ اچانک.. عام سی نوکری کرنے والی سمرتی ایرانی شہرت کی بلندیوں پر کیسے پہنچیں؟

ہوٹل میں جھاڑو پونچھا کررہی تھی کہ اچانک.. عام سی نوکری کرنے والی سمرتی ایرانی شہرت کی بلندیوں پر کیسے پہنچیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہوٹل میں جھاڑو پونچھا کررہی تھی کہ اچانک.. عام سی نوکری کرنے والی سمرتی ایرانی شہرت کی بلندیوں پر کیسے پہنچیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔