اب زارا کے جانے سے بھی فرق نہیں پڑتا ۔۔ اسماء عباس نئی بہو کے گُن گانے لگیں! ویڈیو میں کیا کچھ کہہ دیا؟

اسماء عباس ایک تجربہ کار پاکستانی ٹی وی اداکار ہیں جو ہٹ پاکستانی ڈرامہ سیریلز میں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اسماء عباس کو حال ہی میں من جوگی اور بے بی باجی کی بہوؤں میں سراہا گیا تھا۔

اسماء عباس نے حال ہی میں اپنے بیٹے احمد عباس کی شادی کی ہے، جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل بھی ہوئی تھیں۔

اور اب سینیئر اداکارہ نے اپنی نئی یوٹیوب ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بہو ثمین کے بارے میں بات کرتی نظر آرہی ہیں۔

اپنی بہو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسماء عباس نے کہا کہ، ہم اس کے ساتھ بہت خوش ہیں، وہ ہمارے گھر کی رونق بن گئی ہے۔ مجھے گھر میں اس کی موجودگی پسند ہے، ہم اس سے پیار کرتے ہیں اور وہ ہماری محبت کا گرمجوشی سے جواب دیتی ہے۔ ہم ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارتے ہیں، اور وہ ہماری محبت اور گرمجوشی کو تسلیم کرتی ہے اور اس کی تعریف کرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ، سچ میں مجھے بلکل ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ وہ کوئی باہر کی ہے۔ وہ بالکل میری بیٹی زارا کی طرح ہے اور اس کے آنے سے مجھے اپنی زندگی میں کوئی تبدیلی محسوس نہیں ہوئی۔ زارا جلد اپنے گھر چلی جائے گی، مگر اب میں اسکے جانے سے اداس نہیں ہوں کیونکہ میری بہو میرے ساتھ ہے۔

Asma Abbas Talks About Her Daughter In Law

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asma Abbas Talks About Her Daughter In Law and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asma Abbas Talks About Her Daughter In Law to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   492 Views   |   22 Jan 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 January 2025)

اب زارا کے جانے سے بھی فرق نہیں پڑتا ۔۔ اسماء عباس نئی بہو کے گُن گانے لگیں! ویڈیو میں کیا کچھ کہہ دیا؟

اب زارا کے جانے سے بھی فرق نہیں پڑتا ۔۔ اسماء عباس نئی بہو کے گُن گانے لگیں! ویڈیو میں کیا کچھ کہہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب زارا کے جانے سے بھی فرق نہیں پڑتا ۔۔ اسماء عباس نئی بہو کے گُن گانے لگیں! ویڈیو میں کیا کچھ کہہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔