واش روم کی صفائی کے لئے اس سے سستی اور بہترین چیز کوئی ہو ہی نہیں سکتی ۔۔ جانیے صرف دو اجزاء سے چمکتے دمکتے واش روم

بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ کسی کا سلیقہ دیکھنا ہو تو اس کا باورچی خانہ اور واش روم دیکھو۔ ۔ان دونوں جگہوں کی صفائی ستھرائی سلیقے کا پول کھول یتی ہے۔ کیونکہ ڈرائنگ روم تو سب ہی چمکا لیتے ہیں لیکن واش روم ہر کوئی صاف نہیں رکھتا اور بعض لوگوں کے تو باتھ روم اتنے گندے ہوتے ہیں کہ وہاں جاتے ہوئے بھی گھن اتی ہے۔ اسی لئے واش روم کی صفائی کا خیال ضرور رکھنا چاہیے، کیونکہ سلیقے کے علاوہ آپ کا واش روم جراثیم اور بیماری کا گڑھ بھی بن سکتا ہے۔

واش روم کی چمکتی دمکتی صفائی کے لئے آپ کو صرف دو اجزاء کی ضرورت پڑے گی جو کہ انتہائی سستے اور ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں۔

ٹاٹری
سفید سرکہ

اب ایک اسپرے بوتل میں 4 کھانے کے چمچے ٹاٹری لیں اور اس میں آدھا کپ سرکہ ڈالیں اور اس میں ایک کپ گرم پانی ڈال دیں۔ اب ان چیزوں کو اچھی طرح ہلا کر مکس کر لیں ۔ آپ کا بہترین کلیننگ لیکوئیڈ تیار ہے۔ اب جہاں جہاں ضرورت ہو وہاں وہاں اس کو اسپرے کریں اور کسی بھی نرم کپڑے سے اسے صاف کر لیں ۔ ہر قسم کے داغ دھبے اور نشانات بآسانی صاف ہو جائیں گے۔

اس سے آپ واش بیسن، کموڈ، ڈبلیو سی، ٹائلز، نل، فلش ٹینک ہر چیز صاف کر سکتے ہیں۔ یہ مکسچرآپ کے لئے یہ جادو ہو گا جو کہ منٹوں سیکنڈوں میں ہر چیز کی صفائی کردے گا۔

Washroom Ki Safai Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Washroom Ki Safai Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Washroom Ki Safai Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afshan  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4208 Views   |   27 Oct 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Afshan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afshan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

واش روم کی صفائی کے لئے اس سے سستی اور بہترین چیز کوئی ہو ہی نہیں سکتی ۔۔ جانیے صرف دو اجزاء سے چمکتے دمکتے واش روم

واش روم کی صفائی کے لئے اس سے سستی اور بہترین چیز کوئی ہو ہی نہیں سکتی ۔۔ جانیے صرف دو اجزاء سے چمکتے دمکتے واش روم ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ واش روم کی صفائی کے لئے اس سے سستی اور بہترین چیز کوئی ہو ہی نہیں سکتی ۔۔ جانیے صرف دو اجزاء سے چمکتے دمکتے واش روم سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔