میں سڑک پر ہوں مگر بیٹا لاکھوں کی گاڑی میں گھومتا ہے ۔۔ ایسے والدین کی دردناک کہانی جن کی اولاد نے انہیں گھر سے نکال کر بے یار و مددگار چھوڑ دیا

ایک باپ اپنی اولاد کو بچپن سے پالتا ہے اسے پڑھاتا لکھاتا ہے تاکہ اس کا مستقبل سنور سکے، ان کی ہر خواہش پوری کرتا ہے لیکن کچھ اولادیں بہت بدقسمت ہوتی ہیں اور وہ والدین کی دعاؤں سے محروم ہوجاتی ہیں۔

ایسی کئی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آتی ہیں کہ بد قسمت اولاد اپنے بوڑھے والدین کو بے سہارا چھوڑ کر عیش کی زندگی گزار رہی ہے۔

اسی طرح ایک اور ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بوڑھے شخص کی روداد نے صارفین کو اشکبار کر دیا۔

وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں دیکھا جاتا ہے کہ بوڑھے باپ کے آگے ایک تصویر رکھی ہوتی ہے جو بظاہر ان کی جوانی کی لگتی ہے اورآگے ایک کٹورا بھی رکھا ہوتا ہے جس میں پیسے موجود ہوتے ہیں۔

بوڑھا شخص کو دُکھ بھرے لہجے میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ میرا بیٹا ڈاکٹر ہے 60 ہزار روپیہ مکان کا کرایہ دیتا ہے۔ ساتھ میں وہ یہ کہتے ہیں کہ میرے بیٹے کے پاس 30 سے 35 لاکھ کی گاڑی بھی موجود ہے۔ خیال رہے نیچے دی گئی ویڈیو کئی ماہ پرانی جو ایک بار پھر سے وائرل ہورہی ہے۔

دوسری جانب ایک اور افسوسناک واقعہ سال 2021 ستمبر میں پیش آیا تھا جب ایک ظالم بیٹے نے والدین کو بے یار و مدد گار چھوڑ دیاتھا۔ اپنی بیوی کے ساتھ مل انہیں گھر سے نکلا دیا تھا جو وہ سڑک کنارے فٹ پاتھ پر زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے تھے۔ یہاں تک کہ ان کا کوئی رشتہ دار بھی ان کی مدد کو نہیں پہنچا۔

مذکورہ میاں بیوی کا تعلق لاہور سے ہے جو بڑھاپے میں اس ظلم کا شکار ہوئے۔

Aulad Ne Maa Baap Ko Ghar Se Nikal Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aulad Ne Maa Baap Ko Ghar Se Nikal Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aulad Ne Maa Baap Ko Ghar Se Nikal Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2228 Views   |   07 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں سڑک پر ہوں مگر بیٹا لاکھوں کی گاڑی میں گھومتا ہے ۔۔ ایسے والدین کی دردناک کہانی جن کی اولاد نے انہیں گھر سے نکال کر بے یار و مددگار چھوڑ دیا

میں سڑک پر ہوں مگر بیٹا لاکھوں کی گاڑی میں گھومتا ہے ۔۔ ایسے والدین کی دردناک کہانی جن کی اولاد نے انہیں گھر سے نکال کر بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں سڑک پر ہوں مگر بیٹا لاکھوں کی گاڑی میں گھومتا ہے ۔۔ ایسے والدین کی دردناک کہانی جن کی اولاد نے انہیں گھر سے نکال کر بے یار و مددگار چھوڑ دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔