اس گھر کے لوگوں کا دل جسم کے کس حصے میں موجود ہے؟ جان کر ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے! دیکھیں

"کچھ دن پہلے امی کو سینے میں تکلیف ہوئی. جب معائنہ ہوا اور مختلف ٹیسٹ کیے گئے تو پتا چلا کہ امی کا دل بائیں نہیں بلکہ دائیں جانب ہے.

یہ کہنا صوبہ سندھ کے شہر قمبر شہداد کوٹ میں رہنے والے ایسے نوجوان کا ہے جن کے سمیت ان کے گھر کے 6 افراد کا دل دائیں جانب ہے.

اس خاندان کے چھ افراد میں گھر کے سربراہ خدا بخش سیلرو کی 53 سالہ بیوی، 60 سالہ سالی، دو نوجوان بیٹے اور 22 سالہ بیٹی اور 6 ماہ کا نواسہ بھی شامل ہے جبکہ ڈاکٹر بھی اس خاندان کو انتہائی تعجب سے دیکھتے ہیں کیونکہ اس جسمانی تبدیلی کو رکھنے والا یہ دنیا کا سب سے بڑا خاندان سمجھا جارہا ہے.

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اس طرح کی جسمانی تبدیلی ہونے کے چانسز صرف ایک فیصد ہوتے ہیں جبکہ ان کا پورا خاندان ہی دائیں جانب دل رکھتا ہے. خاندان کا کہنا ہے کہ ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جائے.

A Family Of Qambar Shahdadkot Whose Heart Beats On The Right Side

Discover a variety of News articles on our page, including topics like A Family Of Qambar Shahdadkot Whose Heart Beats On The Right Side and other health issues. Get detailed insights and practical tips for A Family Of Qambar Shahdadkot Whose Heart Beats On The Right Side to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   911 Views   |   19 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اس گھر کے لوگوں کا دل جسم کے کس حصے میں موجود ہے؟ جان کر ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے! دیکھیں

اس گھر کے لوگوں کا دل جسم کے کس حصے میں موجود ہے؟ جان کر ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس گھر کے لوگوں کا دل جسم کے کس حصے میں موجود ہے؟ جان کر ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔