ماں بننے کی خواہش ہے لیکن۔۔ دیپیکا نے شادی کے 5 برس گزرنے کے بعد بھی اولاد سے محروم رہنے کی کیا وجہ بتا دی؟

"مجھے ماں بننے کی خواہش ہے اور انتظار کررہی ہوں کہ کب نکفکےفیملی شروع ہوگی. یقیناً ہم بھی چاہتے ہیں کہ بچے پیدا ہوں، ہم دونوں کو بچے پسند ہیں، لیکن اس وقت دونوں اپنے کیریئر پر توجہ دے رہے ہیں اور مجھے نہیں لگتا کہ اس مقام پر بچے پیدا کرنا مناسب ہوگا، ہم بچوں کے بارے میں ابھی نہیں سوچ رہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ دیپکا کا جن کی اپنے خاندان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہے.

دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ گھر میں انہیں کوئی سیلیبرٹی نہیں سمجھتا اور وہ اپنے گھر میں ایک بیٹی اور بہن کا رشتہ نبھاتی ہیں اور وہ خود کو بدلنا نہیں چاہتی. ان کا کہنا تھا کل انھیں بہترین سماجی اقدار ملی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کے بچوں میں بھی یہ اقدار منتقل ہوں۔

واضح رہے کہ دیپیکا اور رنویر کی شادی کو 5 برس کا عرصہ گزر چکا ہے.

Deepika Interview About Her Prsonal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Deepika Interview About Her Prsonal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Deepika Interview About Her Prsonal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1290 Views   |   06 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں بننے کی خواہش ہے لیکن۔۔ دیپیکا نے شادی کے 5 برس گزرنے کے بعد بھی اولاد سے محروم رہنے کی کیا وجہ بتا دی؟

ماں بننے کی خواہش ہے لیکن۔۔ دیپیکا نے شادی کے 5 برس گزرنے کے بعد بھی اولاد سے محروم رہنے کی کیا وجہ بتا دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں بننے کی خواہش ہے لیکن۔۔ دیپیکا نے شادی کے 5 برس گزرنے کے بعد بھی اولاد سے محروم رہنے کی کیا وجہ بتا دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔