شدید ٹھنڈ میں مائیں اپنے بچوں کو کیسے سردی سے بچائیں؟ نئی ماں بننے والی خواتین کے لیے چند اہم طریقے جو آپ کے بچوں کو سردی سے محفوظ رکھیں گے

نئی ماں بننے والی خواتین کے لیے سردیوں میں اپنے بچوں کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ان کے لیے اپنے بچے یا بچی کو ٹھنڈ سے بچانا اولین کام بن جاتا ہے۔

بچوں کو سردی سے بچانے کے لیے ماؤں کی جانب سے مختلف اقدامات عمل میں لائے جاتے ہیں مگر وہ ناکافی ہوتے ہیں اور کبھی کبھار تو اتنا خیال رکھنے کے باوجود بھی نوزائیدہ یا شیر خوار بچہ بیمار پڑ جاتا ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کو ٹھنڈ سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں۔ خاص طور پر شیر خوار یا نوزائیدہ بچوں کا تو خاص خیال رکھا جاتا ہے۔

اس حوالے سے برطانیہ کی وزارت صحت کی تجاویز پیش کی جارہی ہیں، جو برطانوی نشریاتی ادارے نے رپورٹ کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق رات کے اوقات میں بچوں کو ایک کے بجائے زیادہ ہلکے پھلکے کمبل سے ڈھانمیں۔

بچوں کو گرم رکھنے کے لیے کپڑوں کی کئی پرتیں پہنانی جانی چاہئیں۔

یہ بات بھی انتہائی اہم ہے کہ بچوں کو رات میں بہت زیادہ گرم کمروں کی ضرورت نہیں ہوتی، 16 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان کمرے کا درجہ حرارت مثالی ہے۔

باہر جاتے وقت اپنے بچے کے سر کو گرم رکھنے کے انتظامات کریں ( سر پر ٹوپی پہنائیں، ہاتھوں میں دستانوں کا استعمال کریں)

گاڑی میں اگر ضروری ہو تو بچوں کے اوپر ایک اضافی کمبل یا کوئی موٹی چادر ڈال سکتے ہیں۔

Bachon Ko Sardi Se Kese Bachayen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bachon Ko Sardi Se Kese Bachayen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachon Ko Sardi Se Kese Bachayen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1180 Views   |   10 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شدید ٹھنڈ میں مائیں اپنے بچوں کو کیسے سردی سے بچائیں؟ نئی ماں بننے والی خواتین کے لیے چند اہم طریقے جو آپ کے بچوں کو سردی سے محفوظ رکھیں گے

شدید ٹھنڈ میں مائیں اپنے بچوں کو کیسے سردی سے بچائیں؟ نئی ماں بننے والی خواتین کے لیے چند اہم طریقے جو آپ کے بچوں کو سردی سے محفوظ رکھیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شدید ٹھنڈ میں مائیں اپنے بچوں کو کیسے سردی سے بچائیں؟ نئی ماں بننے والی خواتین کے لیے چند اہم طریقے جو آپ کے بچوں کو سردی سے محفوظ رکھیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔