بڑی آنت کی صفائی بہت ضروری ہے ورنہ ۔۔ جانیئے وہ کون سی غذائیں ہیں جو بڑی آنے کی صفائی کرتی ہیں

صحت مند اور فٹ رہنا ہماری سب سے بڑی ضرورت ہے جس کو شاید ہم اپنی ضرورت نہیں سمجھتے ہیں اسی لئے ایسا روٹین اور غذائیں استعمال کرنے میں مشغول ہیں جو ہماری صحت کو خراب کرنے کی ضمانت بنی ہوئی ہیں، جبکہ اگر جسم کے اندرونی یا بیرونی کسی بھی ایک حصے میں درد یا کمزوری آجائے کوئی پیچیدگی ہو جائے تو ہم سالوں تک اس بیماری سے اپنی جان نہیں چھڑوا پاتے ہیں۔

بلکل اسی طرح ہمارے جسم میں موجود بڑی آنت ہے جوکہ اندورنی جُز ہے مگر اس کی مضبوطی و صحت کا خیال ہمارے دلوں میں بلکل بھی نہیں ہوتا ہے، جبکہ یہ ہمارے نظامِ ہاضمہ سے تعلق رکھتی ہے جو کہ بلاواسطہ ہمارے گردوں اور پھیپھڑوں کے اندر کھلتی ہے۔

آج کے-فوڈ میں انتہائی اہم مسئلے پر آپ کو چند ایسے کھانوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جن کا استعمال بڑی آنت کو مضبوط اور صحت مند بناتا ہے، جانیئے وہ کون سی غذائیں ہیں:

٭دہی:

دہی چونکہ پروبائیوٹک ہے اور یہ جراثیم کش بھی ہے جس کا استعمال جسم میں موجود جراثیموں اور کثافتوں کو نکال باہر کرتا ہےا ور بڑی آنت سمیت دیگر اعضاء کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔

٭ سرکہ:

سرکے کا استعمال صرف کھانوں کے ذائقوں کے لئے اہم نہیں ہے، بلکہ اس کو ہم اپنی صحت کی درستگی کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ سرکے میں انزائمل انٹیسٹیونز ہوتے ہیں جوکہ بڑی آنت سمیت چھوٹی آنت کی صفائی کے لئے بھی ضروری جُز ہے۔

٭ سبزیاں :

آلو، پالک اور ادرک میں گٹ فلہورائیٹک اجزات پائے جاتے ہیں جوکہ نہ صرف لبلبے کی صفائی کو یقینی بناتے ہیں بلکہ بڑی آنت اور جسم کی ہر اندرونی شریان کو مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں۔

٭ دالیں:

دالیں فائبر کو حاصل کرنے کا ایک مضبوط ذرائع ہوتی ہیں کیونکہ ان میں گائٹیک فیبریولز پائے جاتے ہیں جوکہ آنتوں میں موجود سٹونزکو جسم سے بآسانی نکالنے اور اس میں موجود آکسیجن کی صفائی کا کام کرتے ہیں۔

٭ قہوہ:

سبز ٹی یا پھر پنیر بوٹی کا قہوہ پینے سے بڑی آنت میں موجود سوجن بھی ختم ہو جاتی ہے اور ساتھ ہی ایسے فاضل مادے جن کے اخراج میں مشکلات ہوتی ہیں وہ بھی جسم سے خارج ہو جاتے ہیں یوں انسان کی طبیعت بھی جلد ہی بحال ہو جاتی ہے اور وہ خود میں تازگی محسوس کرنے لگتا ہے۔

Bari Ants Ki Safai Karne Wali Ghizain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bari Ants Ki Safai Karne Wali Ghizain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bari Ants Ki Safai Karne Wali Ghizain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Naeem  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   38988 Views   |   02 Dec 2021
About the Author:

Naeem is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Naeem is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 September 2024)

بڑی آنت کی صفائی بہت ضروری ہے ورنہ ۔۔ جانیئے وہ کون سی غذائیں ہیں جو بڑی آنے کی صفائی کرتی ہیں

بڑی آنت کی صفائی بہت ضروری ہے ورنہ ۔۔ جانیئے وہ کون سی غذائیں ہیں جو بڑی آنے کی صفائی کرتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بڑی آنت کی صفائی بہت ضروری ہے ورنہ ۔۔ جانیئے وہ کون سی غذائیں ہیں جو بڑی آنے کی صفائی کرتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔