کمر تک پانی میں سجدہ بھی کیا۔۔ سیلاب کے پانی میں نماز کی ادائیگی۔۔ ویڈیو دیکھ کر لوگوں کے ایمان تازہ ہوگئے

نماز ہر حال میں فرض ہے۔ مسلمان اس فرض کو نبھانے میں کسی رکاوٹ کو بیچ میں نہیں آنے دیتے۔ اکثر ہی ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جس میں سخت اور مشکل حالات میں بھی مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی کرتے دیکھا جاتا ہے۔ ایسی ویڈیوز غیر مسلموں کو بھی متاثر کرتی ہیں۔ ملک میں حالیہ سیلاب کی وجہ سے اگرچہ اکثر جگہوں پر کافی پانی جمع ہے لیکن ان حالات میں بھی پانی میں نماز پڑھنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ آپ بھی دیکھیے

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امامت کرنے والے نمازی جب سجدے سے اٹھتے ہیں تو سر سے پانی ٹپک رہا ہوتا ہے۔ سجدے کے لئے تمام نمازیوں کو پانی میں کافی نیچے تک جھکنا پڑتا ہے مگر وہ فرض کی ادائیگی میں آئی ہر رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے نماز پڑھنے میں مصروف ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو کافی پسند کیا جارہا ہے اور لوگ نمازیوں کی ہمت اور جذبے کو سراہ رہے ہیں۔

Pani Mein Namaz Ki Adaigi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pani Mein Namaz Ki Adaigi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pani Mein Namaz Ki Adaigi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1960 Views   |   23 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

کمر تک پانی میں سجدہ بھی کیا۔۔ سیلاب کے پانی میں نماز کی ادائیگی۔۔ ویڈیو دیکھ کر لوگوں کے ایمان تازہ ہوگئے

کمر تک پانی میں سجدہ بھی کیا۔۔ سیلاب کے پانی میں نماز کی ادائیگی۔۔ ویڈیو دیکھ کر لوگوں کے ایمان تازہ ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کمر تک پانی میں سجدہ بھی کیا۔۔ سیلاب کے پانی میں نماز کی ادائیگی۔۔ ویڈیو دیکھ کر لوگوں کے ایمان تازہ ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔