دماغی اور اعصابی کمزوری کے مریضوں کے لیئے ۔۔ عقبری میں آپ کے مسائل کا موجود ایسا علاج جو دوائی کی ضرورت ختم کردے

انسان کا دماغ اگر صحیح طرح کام نہ کرے تو اس کا اثر جسم پر پڑتا ہے، اسی طرح اگر جسمانی مسائل درپیش ہوں تو اس سے ذہنی تناؤ بڑھتا ہے جو کہ دماغی صحت کیلیئے اچھا نہیں۔ اسی لیئے آپ کے جسم کے ساتھ دماغ کا بھی صحت مند رہنا بہت ضروری ہے۔

اسی لیئے آج ہم آپ کو دماغی اور اعصابی کمزوری کیلیئے ایک عقبری نسخہ بتا رہے ہیں جو مہنگی دوائیوں کی ضرورت ختم کردے گا۔

دماغی اور اعصابی کمزوری کے مریضوں کے لیئے:

۔ 3 آملے (گٹھلی نکال کر)

۔ 21 بادام

۔ 21 کشمش کے دانے

۔ 21 کالی مرچ کے دانے

ان تمام چیزوں کو رات میں آدھا لیٹر پانی میں بھگا کر رکھ دیں، اگلی صبح اسے خوب ہلائیں اور پھر چُسکیاں لے کر پیئیں۔ یہ آپ کی صحت کیلیئے بہترین ہے اور ہر طرح کی کمزوری کو دور کرنے میں فائدہ مند ہے۔

Dimagi Aur Asabi Kamzori Ke Liye Behtreen Nuskha

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dimagi Aur Asabi Kamzori Ke Liye Behtreen Nuskha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dimagi Aur Asabi Kamzori Ke Liye Behtreen Nuskha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3656 Views   |   21 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دماغی اور اعصابی کمزوری کے مریضوں کے لیئے ۔۔ عقبری میں آپ کے مسائل کا موجود ایسا علاج جو دوائی کی ضرورت ختم کردے

دماغی اور اعصابی کمزوری کے مریضوں کے لیئے ۔۔ عقبری میں آپ کے مسائل کا موجود ایسا علاج جو دوائی کی ضرورت ختم کردے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دماغی اور اعصابی کمزوری کے مریضوں کے لیئے ۔۔ عقبری میں آپ کے مسائل کا موجود ایسا علاج جو دوائی کی ضرورت ختم کردے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔