گھر کے سب ہی لوگ ایک ہی تاریخ کو پیدا ہوئے ۔۔ پاکستان کے منفرد خاندان میں ہر شخص ایک ہی تاریخ کو کیسے پیدا ہوگیا؟ ان سے متعلق دلچسپ باتیں جانیے

لاڑکانہ کے خاندان کو ایک منفرد اعزاز حاصل ہوا ہے جس کے باعث ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی کتا ب میں شامل کرلیا گیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے اور مذکورہ خاندان کا آج ہر کسی کی زبان پر ذکر ہے۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کے اس آرٹیکل میں آپ کو اس دلچسپ خاندان کی خاص بات کے بارے میں بتائیں گے۔

لاڑکانہ کا خاندان دنیا بھر میں مشہور ہوگیا ہے جس کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ ان کے اس خاندان کا ہر ایک فرد ایک ہی تاریخ کو پیدا ہوا جو کہ ایک حیرت انگیز بات بلکہ یوں کہہ لیں کہ قدرست کا کرشمہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق لاڑکانہ صدیقی کالونی کے رہائشی امیر علی منگی ان کی اہلیہ اور 7 بچوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے، جن میں 3 بیٹیاں اور 4 بیٹے شامل ہیں۔

امیر علی کی فیملی میں کل ٩ افراد موجود ہیں اور سب کی تاریخ پیدائش یکم اگست ہے۔ اس خاندان کا نام اسی کارنامے کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس خاندان کے سربراہ امیر علی کی شادی بھی یکم اگست کو ہوئی تھی۔ اور ان کے 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں بھی جڑواں ہیں۔

امیرعلی منگی کو بین الاقوامی سطح پر تو شناخت مل گئی لیکن وہ غمگین دکھائی دئے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2019ء سے میری فیملی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے۔

پیشے کے اعتبار سے لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے امیر علی اسکول میں استاد ہیں۔

Aik Hi Tareekh Ko Paida Hone Wala Khandan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aik Hi Tareekh Ko Paida Hone Wala Khandan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aik Hi Tareekh Ko Paida Hone Wala Khandan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4177 Views   |   21 Mar 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گھر کے سب ہی لوگ ایک ہی تاریخ کو پیدا ہوئے ۔۔ پاکستان کے منفرد خاندان میں ہر شخص ایک ہی تاریخ کو کیسے پیدا ہوگیا؟ ان سے متعلق دلچسپ باتیں جانیے

گھر کے سب ہی لوگ ایک ہی تاریخ کو پیدا ہوئے ۔۔ پاکستان کے منفرد خاندان میں ہر شخص ایک ہی تاریخ کو کیسے پیدا ہوگیا؟ ان سے متعلق دلچسپ باتیں جانیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر کے سب ہی لوگ ایک ہی تاریخ کو پیدا ہوئے ۔۔ پاکستان کے منفرد خاندان میں ہر شخص ایک ہی تاریخ کو کیسے پیدا ہوگیا؟ ان سے متعلق دلچسپ باتیں جانیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔