تصویر میں موجود ان 3 خاتون میں سے کونسی نرس نہیں ہے؟ 99 فیصد لوگ اس پہیلی کا صحیح جواب نہیں دے پائیں گے

سوشل میڈیا پر کئی تصویری پہیلیاں موجود ہوتی ہیں جن کو حل کرنے میں صارف لطف اندوز ہوتا ہے۔ تصویری پہیلیاں انسانی ورزش بھی کرتی ہیں جس سے معلوم ہوجاتا ہے کہ کون کتنا حاضر دماغ ہے اور کون نہیں۔ اسی طرح کی ایک اور تصویری پہیلی آج ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں جو آسان تو ہے لیکن اس میں موجود غلطی تلاش کرنی ہے۔ اوپر موجود تصویر میں آپ کو تین نرس دکھائی دے رہی ہیں اور ہر نرس کے ہاتھ میں بچہ ہے جنہیں وہ گود میں اٹھائی ہوئی ہیں۔ لیکن آپ نے یہ بتانا ہے کہ ان تینوں نرسوں میں سے ایک نرس نہیں ہے یعنی وہ ایک آدمی ہے۔ تصویر کو غور سے دیکھئے اور بتایئے کہ نرس کے روپ میں موجود آدمی کونسا ہے؟ تیز آنکھوں حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس آسان پہیلی کا جواب دیجیے۔ اگر آپ جواب تلاش کرنے میں کامیاب نہیں ہوپائے اور یہ معلوم نہیں کر پائے کہ ان تینوں نرسوں میں سے کونسی ایک نرس مرد کے روپ میں ہے تو اس کا جواب نیچے دی گئی تصویر میں بتا دیا گیا ہے۔ درمیان میں موجود نرس کا آئی ڈی کارڈ اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ وہ کسی آدمی کا ہے اور وہ نرس ایک آدمی ہے۔

Konsi Aurat Nurse Nahi Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Konsi Aurat Nurse Nahi Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Konsi Aurat Nurse Nahi Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4226 Views   |   12 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

تصویر میں موجود ان 3 خاتون میں سے کونسی نرس نہیں ہے؟ 99 فیصد لوگ اس پہیلی کا صحیح جواب نہیں دے پائیں گے

تصویر میں موجود ان 3 خاتون میں سے کونسی نرس نہیں ہے؟ 99 فیصد لوگ اس پہیلی کا صحیح جواب نہیں دے پائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تصویر میں موجود ان 3 خاتون میں سے کونسی نرس نہیں ہے؟ 99 فیصد لوگ اس پہیلی کا صحیح جواب نہیں دے پائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔