اس کو صرف 1 بار پینے سے کھانسی میں آرام آجائے گا۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے نزلہ کھانسی ختم کرنے کے لئے دادی اماں کا آزمایا ہوا کون سا قہوہ بتادیا؟

نزلہ کھانسی میں آرام کے لئے ہم دوائیوں سے علاج تو کرتے ہی ہیں لیکن کچھ ایسے طریقے بھی ہوتے ہی جو صدیوں سے ہماری نانیاں دادیاں آزماتی چلی آرہی ہیں۔ یہ طریقے بھی انتہائی کارآمد ہوتے ہیں۔ ایسا ہی آزمودہ ٹوٹکا ڈاکٹڑ بلقیس نے بتایا ہے جو دراصل ان کی دادی اماں سردیوں میں کیا کرتی تھیں۔

دادی اماں کا طریقہ

ایک لیٹر پانی میں 4,5 ثابت اخروٹ،4,5 لونگ اور اتنی ہی مقدار میں سیاہ مرچ کوٹ کر کسی دیگچی میں ڈال کر چڑھا دیں۔ ایک بڑی پیاز کو چھیل کر بغیر کاٹے دیگچی میں ڈال دیں اور ابال آنے کے بعد اتنی دیر پکائیں کہ پانی آدھا رہ جائے۔ اب چولہا بند کردیں اور اخروٹ کو نکال کر کوٹ لیں اور باقی تمام اجزاء کو بھی کوٹ لیں اور پانی میں شامل کردیں تا کہ ان کا عرق پانی میں اچھی طرح شامل ہوجائے۔

پینے کا طریقہ

یہ قہوہ رات کو سونے سے پہلے گڑ کے ٹکڑے کے ساتھ ملا کر پی جائیں اور سوجائیں۔ یاد رکھیں کہ اس کے بعد پانی نہیں پینا۔ صرف ایک کپ قہوے سے ہی شدید کھانسی میں صبح تک آرام آجائے گا۔

Khansi Ka Ilaj By Dr Bilquis

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khansi Ka Ilaj By Dr Bilquis and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khansi Ka Ilaj By Dr Bilquis to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2874 Views   |   26 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اس کو صرف 1 بار پینے سے کھانسی میں آرام آجائے گا۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے نزلہ کھانسی ختم کرنے کے لئے دادی اماں کا آزمایا ہوا کون سا قہوہ بتادیا؟

اس کو صرف 1 بار پینے سے کھانسی میں آرام آجائے گا۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے نزلہ کھانسی ختم کرنے کے لئے دادی اماں کا آزمایا ہوا کون سا قہوہ بتادیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس کو صرف 1 بار پینے سے کھانسی میں آرام آجائے گا۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے نزلہ کھانسی ختم کرنے کے لئے دادی اماں کا آزمایا ہوا کون سا قہوہ بتادیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔