پی سی او کے مرض نے مجھے گنجا کیا اور تھائی رائڈ سے موٹی ہوگئی ۔۔ خاتون نے ان دونوں بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لئے کونسے مشروب کا استعمال کیا؟

اکثر و بیشتر خواتین کے ساتھ جسمانی مسائل ہوتے رہتے ہیں جن میں سب سے زیادہ سنگین مسائل پی سی او اور تھائی رائڈ کی بیماریوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ ایسے میں ایک صحت مند خاتون تکلیف سے بالکل دبلی پتلی ہو جاتی ہے تو کبھی دبلی پتلی خاتون کا وزن اور جسم تھائی رائڈ کی بیماری بڑھا دیتی ہے۔ ایسی ہی یہ بھارتی خاتون سپنا ہیں جن کو 17 سال سے تھائی رائڈ تھا اور پی سی او بھی 5 سے 7 سال کے وقفے میں ہوا مگر ان کو اندازہ ہی نہ ہوا کہ ان کے ساتھ یہ مسال ہیں۔ البتہ ان کے پیریڈز ریگیولر تھے۔ مگر کچھ عرصے بعد جب 17 سال کی عمر میں ماہواری بند ہوئی تو ڈاکٹر نے ٹیسٹ کروائے جس کے بعد معلوم ہوا کہ یہ اتنے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔

سپنا نے اپنا ڈاکٹری علاج کروایا، لیکن سکون نہ ملا اور ان کا مرض ختم نہ ہوا۔ یہ تو طے ہے کہ جب مرض پرانا ہو تو ادویات بھی دیر سے اثر کرتی ہیں۔ ان کے ساتھ بھی کچھ یونہی معاملہ ہوا کہ جب انہوں نے لگاتار 3 سالوں تک علاج کروایا جس سے مرض ختم نہ ہوئے لیکن کچھ معاملے حل ضرور ہوئے۔

بال بھی جھڑ گئے:

22 سالہ سپنا کے بال بھی جھڑ گئے تھے اور اس کا سر گنجا دکھائی دینے لگا تھا جس پر اس کو مزید تشویش ہوئی، ہزاروں روپے کے شیمپو لگائے لیکن کوئی خاص فرق نہ پڑا ۔

سپنا کو حکیم نے یہ کون سا شربت بتایا؟

چونکہ پی سی او اور تھائی رائڈ دونوں ہی وقت کے ساتھ کنٹرول میں آنے والے امراض ہیں ایسے میں سپنا کو ایک حکیم نے اجوائن اور کلونجی کا شربت پینے کا مشورہ دیا۔

اجوائن اور کلونجی کا شربت:

اجوائن اور کلونجی کو توے پر بھون کر رکھ لیں۔ ایک گلاس دودھ میں اس کو ڈال کر چینی اپنے ذائقے کے مطابق شامل کریں اور ٹھنڈا کرکے پی لیں۔ اس سے ان دونوں امراض میں جلد افاقہ ہوسکتا ہے۔

Pcos Ne Mjhe Ganja Kar Dia

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pcos Ne Mjhe Ganja Kar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pcos Ne Mjhe Ganja Kar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5328 Views   |   02 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پی سی او کے مرض نے مجھے گنجا کیا اور تھائی رائڈ سے موٹی ہوگئی ۔۔ خاتون نے ان دونوں بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لئے کونسے مشروب کا استعمال کیا؟

پی سی او کے مرض نے مجھے گنجا کیا اور تھائی رائڈ سے موٹی ہوگئی ۔۔ خاتون نے ان دونوں بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لئے کونسے مشروب کا استعمال کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پی سی او کے مرض نے مجھے گنجا کیا اور تھائی رائڈ سے موٹی ہوگئی ۔۔ خاتون نے ان دونوں بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لئے کونسے مشروب کا استعمال کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔