گرم دودھ میں صرف یہ چیز ڈال کر پیئیں اور گھٹنوں کے درد کو فوری ختم کریں، جانیئے سب سے آسان طریقہ

دن بھرکام کاج کرنے کے بعد رات کو جب سونے کے لئے لیٹتے ہیں تو ٹانگوں کے درد سے نہ تو نیند آتی ہے اور نہ ہی سکون ملتا ہے۔ یا دن میں کبھی سیڑھیاں چڑھ کر اوپر نیچے جائیں تو گٹھنے بلکل چلنے نہیں دیتے، تکلیف کی شدت حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے، اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے اور بلکل چلنے پھرنے سے قاصر ہوگئے ہیں تو مزید وقت ضائع نہ کریں۔
صرف کے-فوڈ کی بتائی گئی اس ٹپ کا استعمال کریں اور گٹھنوں کو مضبوط بنائیں جلد از جلد تاکہ آپ بھی فٹ رہ سکیں۔

ٹپ:

٭ ایک پتیلی میں دو کپ دودھ کو گرم رکھیں اور اس میں آدھا چمچ گوند کتیرہ ڈال کر 15 منٹ کے لئے پکائیں۔
٭ جب آپ دیکھیں کہ دودھ کا رنگ تبدیل ہو رہا ہے، اس وقت چولہا بند کردیں۔
٭ دودھ کو ہلکا سا ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس میں ایک چمچ ایلوویرا جیل مکس کریں۔
٭ جب بھی آپ کو درد زیادہ محسوس ہو، آپ اس دودھ کو پی لیں۔
٭ اس کے علاوہ رات سونے سے قبل اور صبح نہارمنہ اس دودھ کا استعمال نہ صرف گٹھنوں کے درد میں فائدہ دے گا بلکہ آپ کے دورانِ خون کو بھی بہتر بنائے گا۔

فائدہ کیوں؟

٭ اس ٹپ میں دودھ شامل ہے جوکہ کیلشیئم کا سب سے بڑا خزانہ ہے، اس کے علاوہ گوند کتیرہ اور ایلوویرا شامل ہیں جن میں اسائیکا
سینیگال، کاربوہائیڈریٹ، فیٹس، نیوٹریٹنس، کاربز، میگنیشئیم اور فاسفورس پایا جاتا ہے جو کہ آپ کے گٹھنوں کے درد کو ختم کرنے اور فلوئیڈ کر بڑھانے کا کام کرتا ہے۔

Gond Kateera Aur Doodh Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Gond Kateera Aur Doodh Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gond Kateera Aur Doodh Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   22321 Views   |   07 Sep 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 September 2024)

گرم دودھ میں صرف یہ چیز ڈال کر پیئیں اور گھٹنوں کے درد کو فوری ختم کریں، جانیئے سب سے آسان طریقہ

گرم دودھ میں صرف یہ چیز ڈال کر پیئیں اور گھٹنوں کے درد کو فوری ختم کریں، جانیئے سب سے آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گرم دودھ میں صرف یہ چیز ڈال کر پیئیں اور گھٹنوں کے درد کو فوری ختم کریں، جانیئے سب سے آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔