صرف 2 سال کی بچی کو کیا ڈسپلن سکھاؤں؟ ننھی بیٹی پر تنقید کے بعد سارا خان پھٹ پڑیں

"ہمیں اپنے بچوں کو یہ سکھانا چاہیے کہ کھانے کی چیزوں کو ضائع نہ کریں اور کھانے کی چیزوں کو فرش پر رکھنا کھانے کی بے عزتی ہے کیونکہ بہت سے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔ اگرچہ یہ بچے ہیں لیکن یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم انہیں سمجھائیں اور کم از کم پبلک پلیٹ فارم پر ایسی چیزیں پوسٹ نہ کریں"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارف کا جو اداکارہ سارہ خان کی بیٹی عالیانہ کو فرش پر چیری گرا کر کھاتے دیکھ کر چراغ پا ہوگئے اور لگے ہاتھوں سارہ خان کو اچھا خاصہ لیکچر دے ڈالا.

البتہ اس تبصرے کے بعد سارہ خان بھی خاموش نہ رہیں اور کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ

"آپ چاہتے ہیں کہ میں ایک دو سال کی بچی کو ڈسپلن سکھاؤں جو ابھی ناسمجھ ہے اور اسے کسی چیز کی عقل نہیں؟ کیا اتنے چھوٹے بچوں سے امید رکھی جاسکتی ہے کہ وہ بڑوں کی طرح کھائیں؟ براہ مہربانی بچوں کو بچہ ہی رہنے دیں"

واضح رہے کہ سارہ خان نے عالیانہ کی ایسی تصویر شیئر کی تھی جس میں ان کی بیٹی نے چیری کو فرش پر گرانے کے علاوہ سارا چہرہ چیری سے رنگا ہوا تھا.

Sara Khan Nay Beti Par Tanqeed Kay Bad Munh Tor Jawab De Diya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sara Khan Nay Beti Par Tanqeed Kay Bad Munh Tor Jawab De Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sara Khan Nay Beti Par Tanqeed Kay Bad Munh Tor Jawab De Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1473 Views   |   08 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صرف 2 سال کی بچی کو کیا ڈسپلن سکھاؤں؟ ننھی بیٹی پر تنقید کے بعد سارا خان پھٹ پڑیں

صرف 2 سال کی بچی کو کیا ڈسپلن سکھاؤں؟ ننھی بیٹی پر تنقید کے بعد سارا خان پھٹ پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 2 سال کی بچی کو کیا ڈسپلن سکھاؤں؟ ننھی بیٹی پر تنقید کے بعد سارا خان پھٹ پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔