ایک چھینک آئی اور نزلہ بہہ گیا ۔۔ نزلے کی کوئی گولی نہیں، جانیں حکیم نزیر بند ناک کو کھولنے اور نزلے کو ختم کرنے کے لیے کیا آسان علاج بتاتے ہیں؟

نزلہ زکام آج کل ہر گھر میں کسی نہ کسی ایک فرد کو ہو رہا ہے، کسی کا نزلہ بہہ رہا ہے تو کسی کی ایک ناک بند ہے کسی کو سانس نہیں آرہا تو کسی کا نزلہ پک چکا ہے۔ بدلتے موسم میں یہ بیماری ہر کسی کو ہوتی ہے لیکن نزلے کی کوئی گولی نہیں ہے۔ آپ اکثر ڈاکٹر سے نزلے کی دوائی لے کر آتے ہوں گے جس میں نیند زیادہ ہوتی اور پھر کچھ دنوں بعد وہی نزلہ اندر ہی اندر پک جاتا ہے۔ سر بھاری محسوس ہونے لگتا ہے، جسم میں درد بھی ہو جاتا ہے۔ ایسے میں کیا کریں کہ نزلے سے جان چھٹ سکے۔

حکیم نزیر نے ایک آسان علاج بتایا ہے جس کا استعمال ہر کوئی کرسکتا ہے اور نزلے سے 2 دن میں ہی نجات مل سکتی ہے۔

ویسے تو بند ناک کے لیے انہوں نے کئی اجزاء پر مشتمل یہ نسخہ بتایا جس میں ایک کپ پانی، ایک چمچ برگِ بانسا، ایک چمچ بنفشتہ کے پتے اور ایک چمچ lavender flower کو اچھی طرح پکا کر اس کا قہوہ پینا ہے یہ گلے کی خراش اور نزلے زکام یا الرجی کے لیے مفید ہے۔

تمام اجزاء کا حصول ممکن نہیں تو کیا کریں؟

٭ اکثر لوگوں کو ناک میں ہڈی بڑھنے کا بھی مسئلہ ہوتا ہے اور نزلے کی شکایت بھی ان کے لیے صرف ایک کپ پانی میں ایک چمچ برگِ بانسہ ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور قہوہ پی لیں یہ 2 دن میں ہی نزلے کو کنٹرول کردے گا۔

Band Nak Kholne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Band Nak Kholne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Band Nak Kholne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2568 Views   |   08 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایک چھینک آئی اور نزلہ بہہ گیا ۔۔ نزلے کی کوئی گولی نہیں، جانیں حکیم نزیر بند ناک کو کھولنے اور نزلے کو ختم کرنے کے لیے کیا آسان علاج بتاتے ہیں؟

ایک چھینک آئی اور نزلہ بہہ گیا ۔۔ نزلے کی کوئی گولی نہیں، جانیں حکیم نزیر بند ناک کو کھولنے اور نزلے کو ختم کرنے کے لیے کیا آسان علاج بتاتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک چھینک آئی اور نزلہ بہہ گیا ۔۔ نزلے کی کوئی گولی نہیں، جانیں حکیم نزیر بند ناک کو کھولنے اور نزلے کو ختم کرنے کے لیے کیا آسان علاج بتاتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔