اگر میں شادی کرنا چاہتی ہوں تو.. سشمیتا سین کا للت مودی سے شادی سے متعلق اہم انکشاف! تنقید کرنے والوں کے منہ بند ہوگئے

"اگر میں کسی سے شادی کرنا چاہتی ہوں للت مودی سے شادی کرلیتی کیونکہ میں اگر مگر کے فیصلوں میں نہیں پڑتی یا تو میں کوئی کام کرلیتی ہوں یا پھر اس کے بارے میں سوچتی بھی نہیں ہوں"

یہ کہنا ہے سابقہ ملکہ حسن اور بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین جو آئے روز نت نئے اسکینڈلز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں. گزشتہ برس بھارتی بزنس مین للت مودی نے سوشل میڈیا پر کئی تصاویر شیئر کی تھیں جس میں سشمیتا اور للت کو ایک ساتھ دیکھ کر یہ اندازے لگائے جا رہے تھے کہ سشمیتا نے للت سے شادی کرلی ہے.

یہاں تک کہ للت مودی نے اس بات کی تصدیق بھی کی تھی البتہ سشمیتا نے انسٹاگرام پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ابھی تک ان کی انگلی میں انگوٹھی نہیں ہے۔

لوگوں نے سشمیتا کو گولڈ ڈگر کا خطاب بھی دیا تھا جس کے جواب میں سشمیتا کا کہنا تھا کہ انھیں سونا نہیں ہیرے پسند ہیں.

واضح رہے کہ سشمیتا سین ماضی میں وسیم اکرم، روہمن شال اور وکرم بھٹ سے بھی دوستیاں رکھ چکی ہیں.

Sushmita Sen Talking About Her Marriage Plan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sushmita Sen Talking About Her Marriage Plan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sushmita Sen Talking About Her Marriage Plan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   838 Views   |   20 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اگر میں شادی کرنا چاہتی ہوں تو.. سشمیتا سین کا للت مودی سے شادی سے متعلق اہم انکشاف! تنقید کرنے والوں کے منہ بند ہوگئے

اگر میں شادی کرنا چاہتی ہوں تو.. سشمیتا سین کا للت مودی سے شادی سے متعلق اہم انکشاف! تنقید کرنے والوں کے منہ بند ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر میں شادی کرنا چاہتی ہوں تو.. سشمیتا سین کا للت مودی سے شادی سے متعلق اہم انکشاف! تنقید کرنے والوں کے منہ بند ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔