لنڈا بازار میں لوگ پہچان لیتے ہیں اور.. اسماء عباس لنڈا بازار سے کیا چیزیں خریدتی ہیں؟

"ہم اداکار بھی لنڈا بازار سے بہت خریداری کرتے ہیں. میں تو کئی بار وہاں سے شاپنگ کرچکی ہوں کیونکہ لنڈا بازار میں سردیوں کے لئے بہت کمال کی چیزیں ملتی ہیں"

یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ اسماء عباس کا جنھوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران لنڈا بازار میں شاپنگ کے تجربے کے متعلق دلچسپ گفتگو کی.

اسماء عباس کا کہنا تھا کہ اداکارہ نے بتایا کہ تھوڑے دن پہلے جب میں لندن جا رہی تھی اس وقت لندن میں کافی ٹھنڈا موسم تھا. ہم سب کافی پریشان تھے کہ وہاں جا کر کپڑے لیے تو بہت مہنگے ملیں گے تو پھر میں لنڈا بازار چلی گئی اور وہاں سے 5 سو روپے تک کی قیمت میں بہت سارے ونڈ بریکرز (جیکٹ) خرید کر لے آئی۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے اسماء عباس کا کہنا تھا کہ لنڈا بازار میں لوگ پہچانتے ہیں تو پہچان لیں مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا بلکہ میں تو وہاں ریڑھی پر ملنے والی کھانے پینے کی چیزیں بھی کھا لیتی ہوں۔

لوگ ہمیں وہاں پہچان لیتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں. پھر ہمارے ساتھ سیلفیاں لیتے ہیں تو بہت مزہ آتا ہے۔

Asma Abbas Landa Bazar Shopping

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asma Abbas Landa Bazar Shopping and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asma Abbas Landa Bazar Shopping to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1228 Views   |   31 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

لنڈا بازار میں لوگ پہچان لیتے ہیں اور.. اسماء عباس لنڈا بازار سے کیا چیزیں خریدتی ہیں؟

لنڈا بازار میں لوگ پہچان لیتے ہیں اور.. اسماء عباس لنڈا بازار سے کیا چیزیں خریدتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لنڈا بازار میں لوگ پہچان لیتے ہیں اور.. اسماء عباس لنڈا بازار سے کیا چیزیں خریدتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔