چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کی کیونکہ ۔۔ 55 سال کے شخص کی 18 سال کی لڑکی سے نکاح، جانیئے اس انوکھے جوڑے کی دلچسپ کہانی

آج کل سوشل میڈیا پر ایسی کئی محبت کی شادیاں سامنے آرہی ہیں جنہیں دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ ایسا کیسے ممکن ہوجاتا ہے کہ بڑی عمر کے شخص سے چھوٹی عمر کی شادی ہوگئی۔ پھر خیال آتا ہے کہ واقعی جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔
یہاں ایک اور وائرل جوڑے کی دلچسپ کہانی آج ہم لیکر آئے ہیں جس میں ایک بڑی عمر کے شخص نے اپنی سے کافی چھوٹی عمر کی لڑکی سے پسند کی شادی کی ہے۔ ایسی کہانیاں کافی مقبول ہوتی ہیں جس میں میاں بیوی کی عمر میں طویل فاصلہ پایا جاتا ہے۔ قارائین ایسی پوسٹ بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔
پسند کی شادی کرنے والے انوکھے جوڑے نے سید باسط علی کے ویب چینل کو انٹرویو دیا اور بتایا کہ یہ شادی کیسے ہوئی۔

55 سالہ فاروق احمد کا بیاہ 18 سالہ مسکان سے ہوا ہے۔۔ فاروق کا کہنا تھا مسکان ان کی محلے دار تھیں۔ ہم شادی کے بعد بہت خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔ فاروق نے بتایا کہ مسکان کا اور میرا گھر ان کے گھر کے سامنے ہے۔ مسکان کے گھر سے گانا گانے کی آوازیں آتی تھیں جس کے بعد مجھے تجسس ہوا کہ جانوں آخر یہ آواز کس کی ہے۔ پتہ کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ پیاری آواز مسکان کی تھی۔

فاروق نے انٹرویو میں بتایا کہ مسکان کے گھر والوں کو میرا علم ہوا کہ میں میوزک لوور ہوں اور میرا ان کے گھر آنا جانا شروع ہوا۔ مسکان کے لیے میں ان کے گھر تحائف لیکر جانے لگا تھا۔ فاروق نے کہا کہ یہ رب کا کمال ہے کہ اس نے ہماری یہ جوڑی تخلیق کی۔

مسکان کے شوہر فاروق نے بتایا کہ لوگوں میں بہت باتیں ہوئی کہ اپنی بیٹی کی عمر سے شادی کر رہا ہوں مگر میں نے ان کی ایک نہ سنی۔ اور میری شادی تو ایسی عمر میں ہوئی ہے تو میری کوئی بیٹی کیسے ہوسکتی ہے؟ فاروق نے بتایا کہ مجھے محبت بعد میں ہوئی پہلے مسکان کو پہلے محبت ہوئی۔

مسکان نے بتایا کہ فاروق گھر آتے جاتے تھے ان کا میرے گھر والوں سے اچھا ملنا جلنا اور سلام دعا ہوئی۔ ان کا اندازِ گفتگو بہت سادہ اور اچھا ہے۔

50 Sal Ki Larki Se Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 50 Sal Ki Larki Se Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 50 Sal Ki Larki Se Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sameer  |   In News  |   0 Comments   |   5729 Views   |   04 Sep 2022
About the Author:

Sameer is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sameer is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کی کیونکہ ۔۔ 55 سال کے شخص کی 18 سال کی لڑکی سے نکاح، جانیئے اس انوکھے جوڑے کی دلچسپ کہانی

چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کی کیونکہ ۔۔ 55 سال کے شخص کی 18 سال کی لڑکی سے نکاح، جانیئے اس انوکھے جوڑے کی دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کی کیونکہ ۔۔ 55 سال کے شخص کی 18 سال کی لڑکی سے نکاح، جانیئے اس انوکھے جوڑے کی دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔