بالی وڈ کی فلموں میں شاید ایسا ہوتے دیکھا ہو مگر اصل زندگی میں اپنی بیوی کی شادی کسی اور سے کروانا کافی ان سنی سی بات ہے۔ لیکن بھارت کی ریاست بہار میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں لڑکی کے شوہر نے خود اپنی بیوی کی شادی اس کے پرانے دوست سے کروادی۔ ویڈیو دیکھیں۔
ویڈیو میں لڑکی کو روتے ہوئے اور لڑکے کو ہندو مذہبی رواج کے مطابق مانگ میں سندور بھر کر شادی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی شادی سے پہلے کسی کو پسند کرتی تھی لیکن گھر والوں نے شادی کہیں اور کروادی جس کے بعد وہ اسے بھولی نہیں اور ایک دن شوہر نے اسے اس کے دوست کے ساتھ بات کرتے دیکھا تو حقیقت جان کر اسے افسوس ہوا۔
شوہر نے بیوی کو خود مندر لے جا کر اس کی شادی کروادی۔ جبکہ لڑکی کا نیا دولہا بھی شادی شدہ اور 3 بچوں کا باپ ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Apni Biwi Ki Khud Shadi Karwa Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Apni Biwi Ki Khud Shadi Karwa Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اپنی بیوی کی شادی خود 3 بچوں کے باپ سے کروادی۔۔ اس آدمی نے اتنا عجیب و غریب کام کرنے کی کیا وجہ بتائی؟
اپنی بیوی کی شادی خود 3 بچوں کے باپ سے کروادی۔۔ اس آدمی نے اتنا عجیب و غریب کام کرنے کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنی بیوی کی شادی خود 3 بچوں کے باپ سے کروادی۔۔ اس آدمی نے اتنا عجیب و غریب کام کرنے کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔