آم کا موسم آجائے تو بس دل چاہتا ہے کہ روز آم کھائے جائیں، لیکن آم کھانے کے بعد اس کی گھٹلی نہ پھینکیں کیونکہ اس کے بے شمار فوائد ہیں، چلیں آج بھی جانیں تاکہ آپ بھی ان سے پورا فائدہ اٹھا سکیں۔
٭ دانت میں درد
دانت میں درد اور مسھوڑوں کی تکلیف ہوگئی ہے، دانتوں سے خون آرہا ہے تو آم کی گھٹلی کے اندر سے گری نکال کر اس کو سکھا لیں اور اس کا پاؤڈر بنا کر اس سے دانت صاف کریں یہ آپ کے مسھوڑوں کو مضبوط کرے گا۔
٭ کولیسٹرول
کولیسٹرول بڑھنے کی شکایت میں بھی آپ آم کی سوکھی ہوئی گھٹلی کا پاؤڈر بنا کر استعمال کریں یہ آپ کے کولیسٹرول کو بڑھنے سے روکنے میں مدد دیتی ہے۔
٭ دل کی بیماری
دل کی بیماری میں ڈاکٹری علاج بے حد ضروری ہے ساتھ ہی اگر آپ اس طرح سوکھی گھٹلی کا پاؤڈر استعمال کریں گی تو یہ آپ کی صحت کے لئے مفید ہو گا۔
٭ سر کی جوئیں
سر میں جوئیں ہوگئی ہیں تو اسی پاؤڈر میں لیموں کا رس ڈال کر بالوں میں لگائیں اس کا ایک ہفتے استعمال آپ کی جوئیں ختم کرنے میں مدد دے گا۔
٭ وزن میں کمی
روزانہ نہارمنہ آپ کی گھٹلی کا یہ پاؤڈر وزن میں کمی کرنے کا اچھا ٹانک ہے۔
٭ قبض یا لوز موشن
قبض اور لوز موشن کی شکایت میں اسی پاؤڈر کا سادے پانی سے پھانکنا آپ کے لئے فائدہ مند ہوسکتا ہے۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Aam Ki Guthli Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aam Ki Guthli Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
آم کی گٹھلی پھینکنے سے پہلے یہ لازمی پڑھ لیں کہ یہ آپ کے لیے کس طرح فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے؟
آم کی گٹھلی پھینکنے سے پہلے یہ لازمی پڑھ لیں کہ یہ آپ کے لیے کس طرح فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آم کی گٹھلی پھینکنے سے پہلے یہ لازمی پڑھ لیں کہ یہ آپ کے لیے کس طرح فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔