کوئی تو ہماری مدد کرو ۔۔ کئی گھنٹوں سے پھنسے تھے، مدد کا انتظار کرنے والے 5 بھائیوں کو سیلابی ریلا بہا لے گیا، ویڈیو

سیلاب نے جہاں پورے ملک میں تباہی مچا دی ہے وہیں کچھ ایسی دلخراش ویڈیوز بھی سامنے آ رہی ہیں جو کہ سب کو افسردہ کر دیتی ہیں۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر 5 بھائیوں کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں سیلاب کی ان جوان بھائیوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔
کوہستان میں شدید سیلابی صورتحال میں 5 بھائی 4 گھنٹے تک کسی مدد کا انتظار کرتے رہے مگر کوئی نہ آیا، آس پاس موجود لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کسی نا کسی طرح ان 5 بھائیوں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے مگر ناکام رہے۔

یسے جیسے وقت گرر رہا تھا، لوگوں اور ان 5 بھائیوں کا خیال تھا کہ شاید پانی کا بہاؤ کم ہو جائے گا لیکن پانی کا بہاؤ کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتا گیا اور پھر یکدم لوگوں کے چیخنے کی آوازیں اور اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہونے لگیں، یہاں تک کے لوگوں کی چیخ و پکار اور رونے کی آوازیں بھی آنے لگیں۔
کیونکہ 5 جوان بھائی شدید سیلابی ریلے میں بہہ گئے، تاحال ان 5 بھائیوں کے حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے، لیکن ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلابی ریلا ان 5 بھائیوں کو ایک دم ساتھ لے گیا۔ سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

5 Bhayion Ko Sailabi Raila Le Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 5 Bhayion Ko Sailabi Raila Le Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 5 Bhayion Ko Sailabi Raila Le Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   5402 Views   |   26 Aug 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کوئی تو ہماری مدد کرو ۔۔ کئی گھنٹوں سے پھنسے تھے، مدد کا انتظار کرنے والے 5 بھائیوں کو سیلابی ریلا بہا لے گیا، ویڈیو

کوئی تو ہماری مدد کرو ۔۔ کئی گھنٹوں سے پھنسے تھے، مدد کا انتظار کرنے والے 5 بھائیوں کو سیلابی ریلا بہا لے گیا، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوئی تو ہماری مدد کرو ۔۔ کئی گھنٹوں سے پھنسے تھے، مدد کا انتظار کرنے والے 5 بھائیوں کو سیلابی ریلا بہا لے گیا، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔