عمران اشرف کی ایک بات زندگی بھر کے لئے سیکھ لی۔۔ نوشین شاہ وائررل کلپ میں عمران اشرف کی تعریف کیوں کرنے لگیں؟

“میں نے چھوٹے کرداروں کو بڑا کرنا عمران اشرف سے سیکھا ہے“

یہ کہنا ہے اداکارہ نوشین شاہ کا جنھوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے معروف اداکار عمران اشرف کی تعریف کی۔ ایک پرانا واقعہ سناتے ہوئے نوشین شاہ نے بتایا“ عمران اشرف نے مجھ سے کہا “آشا (نوشین شاہ) آپ نے میرا وہ وقت بھی دیکھا ہے جب مجھے بڑے کردار آفر نہیں ہو رہے تھے، انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے جدو جہد کر رہا تھا اس وقت آپ نے مجھے مشکل وقت میں ہمت بلند رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔ تب میں نے سوچ لیا تھا کہ اگر کوئی مجھے بڑے کردار آفر نہیں کر رہا تو میں چھوٹے کرداروں کو ہی بڑا کر دوں گا“

نوشین شاہ کہتی ہیں کہ عمران اشرف کی یہ ایسی بات تھی جو میں نے ہمیشہ کے لئے سیکھ لی۔ اس کے بعد 2018 میں عمران اشرف کا ایک ڈرامہ آن ائیر ہوا “الف، اللہ اور انسان“ تو میں نے انھیں مبارک بار دینے کے لئے فون کیا جس پر عمران نے انکشاف کیا کہ اس ڈرامے میں 800 سے زائد سینز ہیں جبکہ ان کے صرف 35 سے 40 سینز ہیں۔ لیکن ڈرامے میں عمران اشرف نے خواجہ سرا کا کردار اتنے اچھے انداز میں نبھایا تھا کہ میں دیکھتے ہوئے رو پڑی تھی۔

Nousheen Shah Shared Memory About Imran Ashraf

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nousheen Shah Shared Memory About Imran Ashraf and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nousheen Shah Shared Memory About Imran Ashraf to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1944 Views   |   10 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عمران اشرف کی ایک بات زندگی بھر کے لئے سیکھ لی۔۔ نوشین شاہ وائررل کلپ میں عمران اشرف کی تعریف کیوں کرنے لگیں؟

عمران اشرف کی ایک بات زندگی بھر کے لئے سیکھ لی۔۔ نوشین شاہ وائررل کلپ میں عمران اشرف کی تعریف کیوں کرنے لگیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمران اشرف کی ایک بات زندگی بھر کے لئے سیکھ لی۔۔ نوشین شاہ وائررل کلپ میں عمران اشرف کی تعریف کیوں کرنے لگیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔