ہم 6 بھائی ہیں اور۔۔ بچپن میں پڑھائی میں دل نہیں لگتا تھا! نسیم شاہ کے گھر میں کون کون ہے؟ ان کے بارے میں چند دلچسپ باتیں

اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے بارے میں ہر کوئی زیادہ اسے زیادہ جاننا چاہتا ہے۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آج نسیم شاہ کے حالیہ انٹرویو میں کہی گئی کچھ باتیں یہاں لکھ رہے ہیں جو یقیناً ہمارے قارئین کو پسند آئیں گی۔

“میں پڑھائی میں بہت اچھا نہیں تھا اس کی وجہ یہ تھی سارا دن کھیلتا رہتا تھا۔ کرکٹ کا شوق تھا تو پڑھائی میں دل کیسے لگاتا“

یہ کہنا ہے پاکستان کے مشہور اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کا جنھوں نے حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے متعلق چند دلچسپ باتیں کیں۔ نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ ان کے اسکول کے اساتذہ انھیں کلاس میں سب سے پیچھے بٹھاتے تھے لیکن وہ نالائق بچے نہیں تھے۔ ٹیچر پیچھے بٹھاتے تو وہ بھی دوسرے بچوں کے ساتھ مل کر ٹیم بناتے تھت تاکہ اسکول بریک میں کرکٹ کھیل سکیں۔

اب انگریزی سیکھ لی ہے

نسیم شاہ نے اپنی تعلیم کے حوالے سے بتایا کہ وہ صرف میٹرک تک ہی پڑھ سکے ہیں جبکہ انگریزی زبان کے متعلق ان کے وائرل انٹرویو کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ جواب میں نے سوچ سمجھ کر نہیں دیا تھا۔ میں ایک سادہ انسان ہوں۔ جتنی انگریزی آتی ہے انسان کو اتنی بولنی چاہیے پہلے مجھے صرف 30 فیصد انگریزی آتی تھی لیکن اب میں نے محنت کی اور اب 60 فیصد آگئی ہے۔

کتنے بہن بھائی ہیں؟

نسیم شاہ نے اپے گھر اور خاندان کے حوالے سے بتایا کہ وہ کل 8 بھائی بہنیں ہیں جن میں 2 بہنیں اور 6 بھائی ہیں اور ان کا نمبر تیسرا ہے جبکہ ان کے پاس جیز کی سم ہے۔

6 Behn Bhai Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 6 Behn Bhai Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 6 Behn Bhai Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   1 Comments   |   2850 Views   |   24 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

  • ,

ہم 6 بھائی ہیں اور۔۔ بچپن میں پڑھائی میں دل نہیں لگتا تھا! نسیم شاہ کے گھر میں کون کون ہے؟ ان کے بارے میں چند دلچسپ باتیں

ہم 6 بھائی ہیں اور۔۔ بچپن میں پڑھائی میں دل نہیں لگتا تھا! نسیم شاہ کے گھر میں کون کون ہے؟ ان کے بارے میں چند دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہم 6 بھائی ہیں اور۔۔ بچپن میں پڑھائی میں دل نہیں لگتا تھا! نسیم شاہ کے گھر میں کون کون ہے؟ ان کے بارے میں چند دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔