یہ فرانس سے آتا ہے، اس میں ۔۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کون سا خاص پانی پیتے ہیں اور اسکی قیمت کیا ہے؟

بھارت کی مشہور و معروف جوڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی صحت سے متعلق ایک اہم بات سامنے آگئی ہے۔

دونوں اپنے شعبے میں بہت مہارت رکھتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ اپنی فٹنس کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں۔ اور اس سب میں وہ اپنے پینے کے پانی کو بلکل نظرانداز نہیں کرتے کیونکہ اچھا اور صاف پانی آپ کی بہترین صحت کیلیئے بہت ضروری ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ اداکارہ انوشکا "ایوین نیچرل اسپرنگ" کا پانی پیتے ہیں، یہ پانی "ایوین-لیس-بینس" نامی جھلیل سے نکلتا ہے۔ اس پانی کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ ہر قسم کے کیمیکل سے پاک ہوتا ہے۔

یہ پانی خاص طور پر فرانس سے درآمد کیا جاتا ہے جو کہ ایک جھیل، جینوا جھیل کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔ اور اگر اس پانی کی قیمت کی پاب کی جائے تو اس کی ایک لیٹر کی بوتل تقریباً 600 روپے ہے۔

Anushka Sharma Or Virat Kohli Konsa Pani Peete Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anushka Sharma Or Virat Kohli Konsa Pani Peete Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anushka Sharma Or Virat Kohli Konsa Pani Peete Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1058 Views   |   22 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ فرانس سے آتا ہے، اس میں ۔۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کون سا خاص پانی پیتے ہیں اور اسکی قیمت کیا ہے؟

یہ فرانس سے آتا ہے، اس میں ۔۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کون سا خاص پانی پیتے ہیں اور اسکی قیمت کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ فرانس سے آتا ہے، اس میں ۔۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کون سا خاص پانی پیتے ہیں اور اسکی قیمت کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔