اے سی چلا کر مہینے کا بل 40 ہزار تک آتا ہے ۔۔ اے سی کے بجائے یہ کولر گھر میں لگائیں جس سے بجلی کا بل بھی کم آئے اور گرمی میں ٹھنڈک بھی بھرپور ملے

گرمی کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سورج کی تپش سے گھر پورا دن جلتا رہتا ہے جس کے باعث اے سی کی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے لیکنا ے سی لگا کر ہر ماہ ہزاروں روپے کا بجلی کا بل دینا ہر انسان کی گنجائش کے برابر نہیں ہے۔ بہرحال اے سی کا متبال بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ جب سستا آپشن آپ کے پاس موجود ہے تو مہنگے داموں کے اے سی یا انورٹر اور سپلٹ پر کیوں جائیں۔

اے سی کی جگہ ایئر کولر بھی آپ خرید سکتے ہیں جو کم والٹیج میں ٹھنڈک بھی دیتا ہے اور اسکو چارج کرکے رکھ لیا جائے تو لائٹ کے بناء بھی کچھ دیر تک آپ گرمی سے بچ سکتے ہیں۔ جاپانی ٹیکنالوجی کے بہترین ایئرکولر اب دستیاب ہیں جو 27 ہزار تک میں آرام سے آپ کو کسی بھی الیکٹرانک مارکیٹ سے مل جائیں گے۔

ایئرکولر کی قیمت 5 ہزار سے شروع ہے لیکن جو چارجنگ ایئرکولر اس وقت بازار میں دستیاب ہیں ان کی قیمت تقریباً 30 ہزار تک بھی ہے کیونکہ یہ خاص جاپانی ڈوئل ٹیکنالوجی سے بنائے گئے ہیں۔

Ac Ki Jaga Ye Cooler Ghar Mein Lagayn

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ac Ki Jaga Ye Cooler Ghar Mein Lagayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ac Ki Jaga Ye Cooler Ghar Mein Lagayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3668 Views   |   08 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اے سی چلا کر مہینے کا بل 40 ہزار تک آتا ہے ۔۔ اے سی کے بجائے یہ کولر گھر میں لگائیں جس سے بجلی کا بل بھی کم آئے اور گرمی میں ٹھنڈک بھی بھرپور ملے

اے سی چلا کر مہینے کا بل 40 ہزار تک آتا ہے ۔۔ اے سی کے بجائے یہ کولر گھر میں لگائیں جس سے بجلی کا بل بھی کم آئے اور گرمی میں ٹھنڈک بھی بھرپور ملے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اے سی چلا کر مہینے کا بل 40 ہزار تک آتا ہے ۔۔ اے سی کے بجائے یہ کولر گھر میں لگائیں جس سے بجلی کا بل بھی کم آئے اور گرمی میں ٹھنڈک بھی بھرپور ملے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔