ساس نہیں ماں ہیں۔۔ کرن اشفاق نے ساس کے ساتھ خوبصورت ویڈیو شئیر کردی

"ساس تو سب کی ہوتی ہے لیکن ساس کی صورت میں ماں کسی کسی کو ملتی ہے. اللہ آپ کو سلامت رکھے. آمین"

یہ خوبصورت دعا دی ہے اداکارہ کرن اشفاق حسین نے اپنی ساس کو اور ساتھ ہی اپنی اور اپنی ساس کے ساتھ خوبصورت تصاویر پر مبنی ویڈیو بھی شئیر کی ہے. دیکھیں

ویڈیو میں کرن اشفاق کو کئی مقامات پر ساس کے ساتھ خوبصورت لمحات بانٹتے دیکھا جاسکتا ہے. کرن نے ساس کو اس پوسٹ پر ٹیگ بھی کیا ہے. اس سے پہلے بھی کرن اشفاق ٹک ٹاکر کنول آفتاب کے پوڈکاسٹ میں اپنی ساس کی تعریف کر چکی ہیں ان کا کہنا تھا کہ میری ساس بہت اچھی ہیں اور کہا جاتا ہے کہ بہو بیٹی بن کر دکھائے لیکن میں کہتی ہوں کہ ساس ماں بنے گی تو بہو بیٹی بنے گی.

واضح رہے کہ کرن اشفاق کی پہلی شادی معروف اداکار عمران اشرف سے 2018 میں ہوئی تھی جبکہ 2022 میں دونوں کی طلاق ہوگئی تھی. البتہ دونوں کا ایک بیٹا روحام ہے. کرن اشفاق حسین ڈار کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری ہیں جو پیشے کے لحاظ سے کارپوریٹ وکیل اور نوجوان سیاست دان ہیں اس کے وہ سابق پاکستانی کرکٹر بھی رہ چکے ہیں۔

Kiran Ashfaq Shared Beautiful Video Of Mother In Law

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Ashfaq Shared Beautiful Video Of Mother In Law and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Ashfaq Shared Beautiful Video Of Mother In Law to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1956 Views   |   24 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

ساس نہیں ماں ہیں۔۔ کرن اشفاق نے ساس کے ساتھ خوبصورت ویڈیو شئیر کردی

ساس نہیں ماں ہیں۔۔ کرن اشفاق نے ساس کے ساتھ خوبصورت ویڈیو شئیر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساس نہیں ماں ہیں۔۔ کرن اشفاق نے ساس کے ساتھ خوبصورت ویڈیو شئیر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔