زیادہ پسینہ آتا ہے یا انگلیاں سوج جاتی ہیں ۔۔ کہیں آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری تو نہیں ہوگئی؟ ہاتھوں کے ذریعے بیماری پتہ لگانے کا آسان طریقہ

ہمارے ہاتھ نہ ہوں تو روزمرہ کے کام کرنے کا تصور ہی نہیں کرسکتے۔ نہ کوئی چیز اٹھا سکتے اور نہ کسی سے ہاتھ ملا سکتے، نہ کھانا بنا سکتے اور نہ کھا سکتے ہیں۔ اکثر اوقات تو ہمارے ہاتھ کچھ ایسی علامات بھی واضح کرتے ہیں، جس سے پتہ چل جاتا ہے کہ جسم میں کون سی بڑی بیماری پیدا ہو رہی ہے۔
آج ہم کے فوڈز میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ اگر آپ کے ہاتھوں میں بھی یہ نشانیاں واضح ہوں تو ڈاکٹر سے رابطہ کرلیں۔

٭ اکثر لوگوں کی انگلیاں بہت زیادہ سوج جاتی ہیں، جس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ نمک کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ایسے میں آپ نمک کا استعمال کم کریں کیونکہ اضافی نمکیات بڑھاتا ہے اور جلد کھردری ہو جاتی ہے۔

٭ اگر ہتھیلی میں خون ظاہر ہو، یا لال نظر نہ آئے تو یہ لبلبے کی خرابی کی ایک اہم وجہ ہوتی ہے۔

٭ اگر آپ کو ہاتھوں کی انگلیوں کا اوپری حصہ بالکل بے جان لگے، یعنی جب آپ ان پر ہاتھ لگاؤ یا زور دو اور یہ سُن محسوس ہوں تو عنقریب یہ دل کی بیماری کو واضح کرتا ہے۔

٭ ہاتھوں میں زیادہ پسینہ آنا تھائیرائیڈ گلینڈز کی خرابی کی ایک اہم وجہ ہوتا ہے، جس سے بچنے کے لئے وقت پر علاج کروائیں تاکہ جسم میں مزید پیچیدگیاں نہ ہوں۔

٭ ہاتھوں میں پیلاہٹ کا ہونا جسم میں آئرن کی کمی کو واضح کرتا ہے ایسے میں کیلوں کا استعمال زیادہ کریں۔

Ziada Paseena Ana Kis Bemari Ki Alamat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ziada Paseena Ana Kis Bemari Ki Alamat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ziada Paseena Ana Kis Bemari Ki Alamat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   8233 Views   |   25 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

زیادہ پسینہ آتا ہے یا انگلیاں سوج جاتی ہیں ۔۔ کہیں آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری تو نہیں ہوگئی؟ ہاتھوں کے ذریعے بیماری پتہ لگانے کا آسان طریقہ

زیادہ پسینہ آتا ہے یا انگلیاں سوج جاتی ہیں ۔۔ کہیں آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری تو نہیں ہوگئی؟ ہاتھوں کے ذریعے بیماری پتہ لگانے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زیادہ پسینہ آتا ہے یا انگلیاں سوج جاتی ہیں ۔۔ کہیں آپ کو بھی یہ خطرناک بیماری تو نہیں ہوگئی؟ ہاتھوں کے ذریعے بیماری پتہ لگانے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔