سیب کے ساتھ پانی ہرگز نہ پئیں ۔۔ 3 چیزیں جن کا سیب کے ساتھ استعمال آپ کو بیمار کر سکتا ہے

سیب ایک ایسا پھل ہے جو صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ سیب سال بھر دستیاب ہوتے ہیں۔ خاص طور پر سردیوں میں سیب کھانے کا ایک خاص رجحان ہے۔ لیکن سیب کھانے کے بعد کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتیں۔ اس کے برعکس صحت خراب ہو جاتی ہے۔ جس سے انسانی جسم میں پیچیدگیاں بڑھ سکتی ہیں

سیب وٹامن بی 6، وٹامن سی، آئرن، کیلشیم، پوٹاشیم، فاسفورس اور مینگنیز سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ سیب آپ کو کئی بیماریوں سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ لیکن سیب کھانے سے پہلے یا بعد میں ان چیزوں کا استعمال نہ کریں۔ تب آپ کی صحت خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔

1۔ مولی

مولی سیب کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے۔ کیونکہ سیب اور مولی دونوں میں ٹھنڈک کا اثر ہوتا ہے۔ اس لیے سیب کھانے کے فوراً بعد مولی کھانے سے جسم میں بلغم بڑھ جاتا ہے۔ یہ ہاضمے کے مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے کیونکہ دونوں چیزیں بادی ہوتی ہیں۔

2۔ پانی ہرگز نہ پئیں:

کیونکہ سیب کھانے کے فوراً بعد پانی پینا معدے کا پی ایچ لیول خراب کر سکتا ہے۔ اس سے ہاضمے میں خلل پڑ سکتا ہے، آنتوں کا پھولنا اور ڈیسپپسیا ہو سکتا ہے۔ جلد سے متعلق مختلف مسائل بھی ہو سکتے ہیں۔

3۔ دہی کا استعمال:

سیب کے ساتھ دہی نہیں کھانا چاہیے کیونکہ سیب اور دہی دونوں میں ٹھنڈک کا اثر ہوتا ہے۔ اس لیے اگر آپ سیب کھانے کے فوراً بعد دہی کھا لیں تو بھی جسم میں بلغم بڑھ سکتا ہے۔ یہ ہضم کے مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ بہت سے لوگ دہی اور سیب ایک ساتھ کھاتے ہیں۔ اس سے بچنا چاہیے۔ کیونکہ دونوں غذائیں غذائیت سے بھرپور ہوتی ہیں لیکن انہیں ایک ساتھ کھانے سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

Saib Ke Sath Ye Cheezain Na Khayen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Saib Ke Sath Ye Cheezain Na Khayen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saib Ke Sath Ye Cheezain Na Khayen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afshan  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5354 Views   |   26 Oct 2022
About the Author:

Afshan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afshan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سیب کے ساتھ پانی ہرگز نہ پئیں ۔۔ 3 چیزیں جن کا سیب کے ساتھ استعمال آپ کو بیمار کر سکتا ہے

سیب کے ساتھ پانی ہرگز نہ پئیں ۔۔ 3 چیزیں جن کا سیب کے ساتھ استعمال آپ کو بیمار کر سکتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سیب کے ساتھ پانی ہرگز نہ پئیں ۔۔ 3 چیزیں جن کا سیب کے ساتھ استعمال آپ کو بیمار کر سکتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔