رحمت گھر آئی ہے ۔۔ مشہور اداکار جوڑی ثروت گیلانی اور فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، نام کیا رکھا؟

معروف شوبز جوڑی ثروت گیلانی اور فہد مرزا کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ دو بیٹوں کے بعد ان کے ہاں پہلی بیٹی پیدا ہوئی ہے۔

اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش کا اعلان اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری پوسٹ کے ذریعے کیا۔ اس سے پہلے انہوں نے اکتوبر میں لکس اسٹائل ایوارڈ 2023 کی تقریب کے موقع پر اپنے ہاں تیسرے بچے کی خوشخبری سنائی تھی۔

انہوں نے ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی جس میں سرمد کھوسٹ، ثناء جعفری، علی جونیجو، علینہ خان، اور صائم صادق سبھی انکے بیبی بمپ کی طرف اشارہ کر رہے تھے۔

ثروت گیلانی کی بیٹی کی پیدائش کے بعد شوبز کے کئی اداکاروں کی جانب سے انہیں مبارک باد پیش کی جا رہی ہے۔ وہیں اداکارہ نے بیٹی کا نام خفیہ رکھا ہے۔

Sarwat Gillani Ke Beti Ki Paidaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sarwat Gillani Ke Beti Ki Paidaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sarwat Gillani Ke Beti Ki Paidaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   16220 Views   |   27 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

رحمت گھر آئی ہے ۔۔ مشہور اداکار جوڑی ثروت گیلانی اور فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، نام کیا رکھا؟

رحمت گھر آئی ہے ۔۔ مشہور اداکار جوڑی ثروت گیلانی اور فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، نام کیا رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رحمت گھر آئی ہے ۔۔ مشہور اداکار جوڑی ثروت گیلانی اور فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، نام کیا رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔