شادی ہو تو ایسی.. سلامی لینے کے بجائے نوبیاہتا جوڑے نے مہمانوں کو کتنی رقم دی؟ دیکھیں

بھئی شادی ہو تو ایسی. عام طور پر تو شادیوں میں جا کر مہمان ہی دلہا دلہن کو سلامی دیتے ہیں. البتہ چین میں ایسی شادی ہوئی ہے جس میں الٹا نوبیاہتا جوڑے نے مہمانوں کو بھاری رقم تحفے میں دے دی. دیکھیں ویڈیو

اس انوکھی شادی میں شریک ڈانا وانگ نامی مہمان نے تفصیلات انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ دلہا دلہن نے دیگر ممالک سے آنے والے تمام مہمانوں کے سفری اخراجات بھی خود برداشت کیے اور انھیں 5 دن تک عالیشان فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرایا. اس کے علاوہ مہمان جہاں گھومنا چاہتے تھے ان کے لیے مہنگی ترین گاڑیوں اور ڈرائیورز کا انتظام بھی کیا گیا۔

شادی کا مقام بھی حسین ترین تھا جسے پھولوں اور فانوسوں سے سجایا گیا تھا. شادی کے بعد جوڑے نے تمام مہمانوں کو سرخ لفافے دیے اور ہر لفافے میں 800 ڈالرز موجود تھے۔

Chinese Joray Nay Mehmanon Ko Salami Dedi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chinese Joray Nay Mehmanon Ko Salami Dedi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chinese Joray Nay Mehmanon Ko Salami Dedi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   993 Views   |   26 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

شادی ہو تو ایسی.. سلامی لینے کے بجائے نوبیاہتا جوڑے نے مہمانوں کو کتنی رقم دی؟ دیکھیں

شادی ہو تو ایسی.. سلامی لینے کے بجائے نوبیاہتا جوڑے نے مہمانوں کو کتنی رقم دی؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی ہو تو ایسی.. سلامی لینے کے بجائے نوبیاہتا جوڑے نے مہمانوں کو کتنی رقم دی؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔