پنیر کھانے سے جسم میں کیا نمایاں تبدیلی آتی ہے؟ جانیے پنیر کے استعمال کے حیرت انگیز راز

دودھ سے بنی ہوئی اس جادوئی تخلیق پنیر میں اتنے فوائد ہیں کہ اسے بھارت میں اپنی زندگی کا حصہ بنالیا ہے۔۔۔ان کا ماننا ہے کہ ان کی زندگی میں بہت واضح تبدیلیاں آئیں جب انہوں نے اپنے بچوں کو اور بوڑھوں کو پنیر کھلانا معمول بنالیا۔۔۔پنیر کے بے پناہ فوائد میں سے چند یاد رکھنے والے ہیں-
پنیر میں وہ تمام تر اجزاء موجود ہیں جو جسم کے مسلز کو توانائی بخشتے ہیں اور اگر وہ نا بن پا رہے ہوں تو ان کی بننے میں مدد بھی کرتے ہیں-
بچوں اور بڑوں کو پنیر مسلسل استعمال کے بعد اپنے دانتوں اور مسوڑھوں کی طاقت پر غور کرنا چاہئے کیونکہ وہ پہلے سے مضبوط ہوجاتے ہیں ۔۔۔اور ساتھ ہی کیلشیم کی وجہ سے ہڈیاں بھی مضبوط ہوجاتی ہیں-
کچھ لوگوں کو تو پنیر کی باقاعدہ ڈائٹ کروائی جاتی ہے۔۔۔اس میں کوٹیج چیز کھلایا جاتا ہے اور اسے ملٹری ڈائٹ بھی کہتے ہیں جس میں تین دن میں ہی تین سے چار کلو وزن گر جاتا ہے اور اس کا بنیادی وجہ ہوتی ہے پنیر میں موجود وہ صلاحیت جو میٹا بالزم بہت تیز کر دیتی ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق وہ لوگ جو کچھ خاص قسم کے کینسر سے لڑ رہے ہیں ان کی غذا میں پنیر شامل کیا گیا اور بہت واضح فرق نمایاں ہونے لگے۔۔۔ کینسر میں یوں بھی خوراک کا ایک بہت بڑا حصہ ہوتا ہے اور کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں کھانے سے کینسر کے سیلز باقاعدہ ختم بھی ہوتے ہیں۔
پنیر کھانے سے یادداشت میں اضافہ رہتا ہے کیونکہ اس میں منرلز اور وائٹامنز وافر مقدار میں موجود ہوتی ہیں جتنی جسم اور دماغ کو ضرورت ہے۔۔۔

احتیاط:

وہ لوگ جو دل کے عارضے میں مبتلا ہیں یا کولیسٹرول بڑھنے کی شکایت ہے اس کے استعمال میں اعتدال سے کام لیں اور جن کا معدہ کمزور ہے انہیں بھی اس کے استعمال میں احتیاط کی ضرورت ہے-

Paneer Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Paneer Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paneer Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shagufta  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4395 Views   |   24 Feb 2022
About the Author:

Shagufta is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shagufta is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پنیر کھانے سے جسم میں کیا نمایاں تبدیلی آتی ہے؟ جانیے پنیر کے استعمال کے حیرت انگیز راز

پنیر کھانے سے جسم میں کیا نمایاں تبدیلی آتی ہے؟ جانیے پنیر کے استعمال کے حیرت انگیز راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پنیر کھانے سے جسم میں کیا نمایاں تبدیلی آتی ہے؟ جانیے پنیر کے استعمال کے حیرت انگیز راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔