وہاں پر لڑکیاں خود کو حسین سمجھتی ہیں اور ۔۔ ژالے سرحدی نے لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا ملبہ سوشل میڈیا پر ڈالتے ہوئے کیا کہہ دیا؟

آج کل تاخیر سے شادیاں ہونا ہمارے یہاں کا ایک عام رواج بن گیا ہے، اور بہت ساری لڑکیاں تو ایسی ہیں جو اچھے رشتوں کے انتظار میں گھر بیٹھی ہیں، لیکن انہیں اپنا من مطابق دولہا نہیں مل رہا۔۔ آخر ایسا کیوں ہے اور اسکی وجہ کیا ہے؟

اسی بات پر روشنی ڈالتے ہوئے ژالے سرحدی نے اپنی رائے کا اظہار کیا اور لڑکیوں کی شادی میں تاخیر کی وجہ سوشل میڈیا کو قرار دیا۔

حال ہی میں ژالے سرحدی نے ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں ژالے نے شادیوں اور تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، انہیں ان کے شوہر اور کنوارے دوستوں نے بتایا ہے کہ لڑکیوں کی شادیاں سوشل میڈیا کی وجہ سے بھی نہیں ہو رہی ہیں کیوںکہ ان کے پاس آپشنز بہت ہوگئے ہیں۔

اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ، سوشل میڈیا پر لڑکیوں کی خوبصورتی کی اتنی تعریفیں کی جاتی ہیں کہ وہ خود کو حسین ترین سمجھنے لگتی ہیں۔ اور اتنی تعریفیں سننے کے بعد انہیں لگتا ہے کہ انہیں کوئی بھی مل سکتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہتر سے بہترین کی تلاش میں سب کو مسترد کرتی جاتی ہیں، جو کہ بعد میں جا کر شادی میں تاخیر کی وجہ بنتی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو دیکھنے والے زیادہ تر لوگ انہیں حقیقت میں نہیں بلکہ ان کے مہنگے کیمرہ کے لینس سے دیکھ رہے ہوتے ہیں، اس لیے انہیں اصل کا علم نہیں ہوتا۔

Zhalay Sarhadi Talks About Late Marriages In Pakistan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zhalay Sarhadi Talks About Late Marriages In Pakistan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zhalay Sarhadi Talks About Late Marriages In Pakistan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1031 Views   |   29 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

وہاں پر لڑکیاں خود کو حسین سمجھتی ہیں اور ۔۔ ژالے سرحدی نے لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا ملبہ سوشل میڈیا پر ڈالتے ہوئے کیا کہہ دیا؟

وہاں پر لڑکیاں خود کو حسین سمجھتی ہیں اور ۔۔ ژالے سرحدی نے لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا ملبہ سوشل میڈیا پر ڈالتے ہوئے کیا کہہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہاں پر لڑکیاں خود کو حسین سمجھتی ہیں اور ۔۔ ژالے سرحدی نے لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے کا ملبہ سوشل میڈیا پر ڈالتے ہوئے کیا کہہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔