دوائی میں استعمال ہونے والی اسگندھ ناگوری کیا چیز ہوتی ہے؟ جانیں اس جڑی بوٹی کے بارے میں اہم باتیں جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

دوائیاں بنانے کے لئے سب سے زیادہ جڑی بوٹیاں استعمال کی جاتی ہیں، کچھ جڑی بوٹیاں جنگلی علاقہ جات سے منگوائی جاتی ہیں تو کچھ صحرائی اور کچھ سمندری تہہ کے اندر موجود غول سے نکالی جاتی ہیں۔ ہم بیماریوں میں دوائیاں تو کھا لیتے ہیں مگر ہمیں یہ نہیں معلوم ہوتا کہ اس میں کون کون سے اجزاء شامل کئے جاتے ہیں۔

آج ہم آپ کو اسگندھ ناگوری کے کچھ ایسے فائدے بتا رہے ہیں جو عام لوگوں کو معلوم ہی نہیں ہیں اور آپ میں سے کچھ لوگوں نے تو یہ نام بھی نہیں سنا ہوگا جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم جڑی بوٹیوں کے استعمال کو ترک کر چکے ہیں اور حکیمی علاج پر سے اعتماد ختم کرچکے ہیں کیونکہ وہ زیادہ وقت لیتا ہے۔ لیکن 3 ماہ کے اسگندھ ناگوری کے استعمال سے آپ کو کچھ ایسے شاندار فائدے ملیں گے جو واقعی حیران کن ہوگا۔

اسگندھ ناگوری نیند کی گولیوں میں استعمال کی جات ہے اس میں نینوفائٹیکل کمپاؤنڈز موجود ہوتے ہیں نیند کے نیورانز کو بحال کرتے ہیں اور انسان کو سکون فراہم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

یہ معدے، جگر اور پیٹ کے ہر مرض کو کنٹرول کرنے اور جسم سے فاضل مادوں اور زہریلے مرکبات کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس میں کچھ ایسے فائدے مند ریشے ہوتے ہیں جو جسم کو مضبوط بنانے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔
اسگندھ ناگوری بلڈ کینسر، آنکھوں کے امراض ، پھیپھڑوں کی بلاکیج اور مثانے کی پتھری کو ختم کرنے کے ساتھ جھریوں کا خاتمہ بھی کرتی ہے اور بالوں کی افزائش میں بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے۔

Ashwagandha Herb Benefits In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ashwagandha Herb Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ashwagandha Herb Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Farah  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   6948 Views   |   16 Jul 2021
About the Author:

Farah is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Farah is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • ,

دوائی میں استعمال ہونے والی اسگندھ ناگوری کیا چیز ہوتی ہے؟ جانیں اس جڑی بوٹی کے بارے میں اہم باتیں جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

دوائی میں استعمال ہونے والی اسگندھ ناگوری کیا چیز ہوتی ہے؟ جانیں اس جڑی بوٹی کے بارے میں اہم باتیں جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوائی میں استعمال ہونے والی اسگندھ ناگوری کیا چیز ہوتی ہے؟ جانیں اس جڑی بوٹی کے بارے میں اہم باتیں جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔