شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ۔۔ شوہر کون ہے؟ دیکھیں

Shireen Mazari Daughter Imaan Mazari Got Married

معروف سیاستدان اور انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر، شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کی، جس کی خبر انہوں نے ایک تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ انہوں نے اپنے دلہے کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انگوٹھی، دل اور نظر کا ایموجی استعمال کیا۔

ایمان مزاری نے اپنے ہی پیشے سے تعلق رکھنے اور انسانی حقوق کے مقدمات لڑنے والے وکیل عبد الہادی سے شادی کی ہے۔ عبدالہادی نے بھی اس خوشی کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا پر شادی کی پوسٹ شیئر کی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے اور ساتھ ہی نئے جوڑے سے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

Shireen Mazari Daughter Imaan Mazari Got Married

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shireen Mazari Daughter Imaan Mazari Got Married and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shireen Mazari Daughter Imaan Mazari Got Married to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   956 Views   |   28 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 May 2024)

شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ۔۔ شوہر کون ہے؟ دیکھیں

شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ۔۔ شوہر کون ہے؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ۔۔ شوہر کون ہے؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔