مونگ پھلی کے مکھن کے 10حیرت انگیز فائدے
کیا آپ جانتے ہیں کے مونگ پھلی کا مکھن صرف سینڈوچ میں استعمال نہیں ہوتا بلکہ اس کے اور بھی کئی فائدے ہیں ۔ مونگ پھلی کا مکھن آپ کے کئی ایسے مسائل حل کرسکتا ہے جن کیا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے-
شیونگ کریم:
اگر آپ کی شیونگ کریم ختم ہو گئی ہے تو پریشان نہ ہو بس تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور شیو بنا لیں۔
چمڑے کی صفائی کے لیے:
مونگ پھلی کے مکھن سے چمڑے کے فرنیچر کی بھی صفائی کی جا سکتی ہے بس تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور اسے 5 منٹ تک رگڑیں آپ کا پرانا فرنیچر بلکل نیا جیسا ہو جائے گا۔
ببل گم کو ہٹانے کے لیے:
بچے اور ببل گم جب ساتھ ہوں تو خطرہ تو رہتا ہے ببل گم کے بالوں میں چپکنے کا اگر کبھی ایسا ہو تو تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور کچھ دیر لگا رہنے دیں پھر اسے نرم کپڑے سے صاف کرلیں۔
گلو ہٹانے کے لیے:
اگر آپ کے ہاتھوں میں گلو لگ گئی ہے تو ہاتھ رگڑنے کی ضرورت نہیں ہے بس تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور ہاتھ صاف کرلیں اس سے آپ کی جلد اور اچھی ہوجائے گی۔
اسٹیکر پر سے قیمت صاف کرنے کے لیے:
چاہے قیمت کم ہو یا زیادہ اسٹیکر پر سے قیمت صاف کرنے کے لیے تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں کسی نرم کپڑے سے صاف کرلیں ۔
ونڈشیلڈ کلینر:
ونڈشیلڈ سے ضدی داغ صاف کرنے کے لیے تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور 10 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر اس پر اسپرے کریں داغ غائب ہوجائیں گے۔
سی ڈی / ڈی وی ڈی سکریچ:
-سی ڈی / ڈی وی ڈی سکریچ کو ہٹانے کے لیے تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں کسی نرم کپڑے سے صاف کرلیں ۔
تیل کے متبادل:
اگر آپ کا تیل ختم ہوگیا ہے تو اس کی جگہ مونگ پھلی کا مکھن لیں اور اپنا کھانا تیار کرلیں اور اس سے کھانے کا کافی اچھا ذائقہ آئے گا۔
لکڑی کی مرمت کے لیے:
اگر فرنیچر پر کھروچ کے نشانات آگئے ہیں تو تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور اسے 30 منٹ تک لگا رہنے دیں اسکے بعد نرم کپڑے سے صاف کر لیں نشانات نظر نہیں آئیں گے۔
گندگی کی بو کو ختم کرنے کے لیے:
اگر آپ نے مچھلی بنائی ہے اور گھر میں بو ہوگئی ہے تو 2 چمچ مونگ پھلی کا مکھن لیں اور اسے پکنے دیں تھوڑی دیر میں بو ختم ہوجائے گی۔
Did you know peanut butter is good for more than just sandwiches? Here’s a list of some surprising uses for peanut butter. Make sure you pick up a big jar next time you’re at the store. By the way, if you have a peanut allergy, most of these methods will work with a replacement. Try sunflower seed butter, because it’s usually the natural oils doing all the work. Peanut butter remains on everyone’s list of favorite foods. Along with its unmistakable decadent flavor and texture come healthy nutrients like protein, fiber, healthy fats, magnesium, iron and potassium. Here are five healthy ways to prepare the nutty goodness, plus 10 stupendous recipes.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Surprising Uses For Peanut Butter and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Surprising Uses For Peanut Butter to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Aqib shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
Surprising Uses For Peanut Butter
Surprising Uses For Peanut Butter ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Surprising Uses For Peanut Butter سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔