ژالے سرحدی گرمی میں اپنا خیال کیسے رکھتی ہیں؟ چند آزمودہ ٹپس

گرمیاں اب اپنے جوبن پر ہیں. اس موسم میں اپنا زیادہ سے زیادہ خیال رکھنا چاہیئے کیونکہ جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کی وجہ سے اکثر لوگ بیمار ہوجاتے ہیں.

حال ہی میں ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ژالے سرحدی نے گرم موسم میں صحت مند رہنے کی کچھ ایسی ٹپس شئیر کیں جو وہ خود بھی اپناتی ہیں.

ژالے کا کہنا تھا کہ لو اور گرمی کے دنوں میں ہمارے گھر میں خصوصی طور پر ’آب شعلہ‘ بنایا جاتا ہے. یہ کیری کا شربت ہوتا ہے۔ آم کی تاثیر جتنی گرم ہوتی ہے لیکن کیری یعنی کچے آم کی تاثیر بہت ٹھنڈی ہوتی ہے۔

ژالے سرحدی نے مزید بتایا کہ گرم موسم میں ہمارے گھر میں چاچھ یعنی کچی لسّی میں زیرہ ڈال کر بھی پیا جاتا ہے.

کیری کا شربت بنانے کا طریقہ

کیری کو پانی میں ڈال کر اتنا ابالیں کہ نرم ہوجائیں. پھر اس کا چھلکا اور گٹھلی الگ کرکے گودا نکال لیں۔

ایک بلینڈر میں کیری کا گودا، ½ کپ پانی، پودینہ، نمک، کالا نمک اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ اب اسے جگ میں نکال لیں اور ٹھنڈا پانی اور برف شامل کرکے پیش کریں۔

Zhalay Sarhadi Summer Tips

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Zhalay Sarhadi Summer Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zhalay Sarhadi Summer Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   939 Views   |   01 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

ژالے سرحدی گرمی میں اپنا خیال کیسے رکھتی ہیں؟ چند آزمودہ ٹپس

ژالے سرحدی گرمی میں اپنا خیال کیسے رکھتی ہیں؟ چند آزمودہ ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ژالے سرحدی گرمی میں اپنا خیال کیسے رکھتی ہیں؟ چند آزمودہ ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔