دم پخت گوشت اور مصالحے بہت پسند آئے ۔۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑی اش سودھی کا پاکستان اور خصوصاً لاہور سے کیا رشتہ ہے؟

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں بھارتی نژاد کھلاڑی اش سودھی کا پاکستان سے گہرا تعلق ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اش سودی اور آغا سلمان کی پنجابی زبان میں گفتگو شیئر کی گئی جس میں آغا سلمان کیوی کھلاڑی اش سودھی سے سوالات کر رہے ہیں۔

اش سودھی نے آغا سلمان کو بتایا کہ میرے آبا و اجداد کی وجہ سے میرا پاکستان سے گہرا تعلق ہے۔ وہ پہلے لاہور میں رہتے تھے لیکن تقسیم ہند کے بعد بھارت چلے گئے تھے۔ یہ اس سال دوسرا ٹور ہے، پاکستان آکر بہت اچھا لگا۔ یہاں کے کھانوں کی ایک بات بہت اچھی تھی جبکہ فخر زمان نے دم پخت کا انتظام کیا جو مجھ سمیت تمام نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو بہت مزے کا لگا۔ ہمارے کھلاڑیوں کو اس دم پخت گوشت اور اس کے مصالے بہت پسند آئے۔ لچھے دار پراٹھے تو پنچابی بہت پسند کرتے ہیں۔ پاکستان میں خوب انجوائے کیا ، ایسا لگا جیسے اپنے گھر میں ہیں۔ لاہور آ کر تو بالکل خالص احساس ہوا جیسا کہ گھر والوں نے بتایا تھا۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

Dum Pukht Aur Masaly Boht Pasand Aye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dum Pukht Aur Masaly Boht Pasand Aye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dum Pukht Aur Masaly Boht Pasand Aye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1955 Views   |   09 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دم پخت گوشت اور مصالحے بہت پسند آئے ۔۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑی اش سودھی کا پاکستان اور خصوصاً لاہور سے کیا رشتہ ہے؟

دم پخت گوشت اور مصالحے بہت پسند آئے ۔۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑی اش سودھی کا پاکستان اور خصوصاً لاہور سے کیا رشتہ ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دم پخت گوشت اور مصالحے بہت پسند آئے ۔۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑی اش سودھی کا پاکستان اور خصوصاً لاہور سے کیا رشتہ ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔