مجھے آگے بڑھنے کی ہمت عطا کر۔۔ ثانیہ مرزا حوصلہ کھونے لگی ہیں؟ نئی پوسٹ پر صارفین تشویش کا شکار

ثانیہ مرزا ایسی خاتون ہیں جو کہ ہمت و حوصلے کی ایک اعلیٰ مثال ہیں، وہ نہ صرف بھارت میں بلکہ پاکستان بھر میں بھی پسند کی جاتی ہیں۔

لیکن ان دنوں سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی حالیہ پوسٹ دیکھ کر مداحوں کو ایسا لگنے لگا کہ وہ اپنی ہمت ہارنے لگی ہیں۔

دراصل انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے ایک خوبصورت دعا کی اسٹوری شیئر کی ہے، جس میں انہیں اللہ تعالیٰ سے ہمت و حوصلہ بلند رکھنے کے لیے مدد مانگتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

تصویر میں لکھا ہے کہ، "یا اللہ، اگر میں غلط ہوں تو مجھے درست راستہ دکھا، اگر میں گمراہ ہوں تو مجھے راہ راست پر لے آ، اگر میں ہمت و حوصلہ ہار رہی ہوں تو میری رہنمائی فرما اور مجھے آگے بڑھنے کی ہمت عطا کر۔"

ثانیہ مرزا کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اب ان کے چاہنے والے ان کے حق میں دعائیں کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ثانیہ مرزا کے سابق شوہر شعیب ملک ان دنوں اپنی اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کے سیر سپاٹوں میں مشغول ہیں جہاں سے انکی اپنی اہلیہ کے ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

Sania Mirza Shares New Post On Instagram

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Shares New Post On Instagram and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Shares New Post On Instagram to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   849 Views   |   05 Aug 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 October 2024)

مجھے آگے بڑھنے کی ہمت عطا کر۔۔ ثانیہ مرزا حوصلہ کھونے لگی ہیں؟ نئی پوسٹ پر صارفین تشویش کا شکار

مجھے آگے بڑھنے کی ہمت عطا کر۔۔ ثانیہ مرزا حوصلہ کھونے لگی ہیں؟ نئی پوسٹ پر صارفین تشویش کا شکار ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے آگے بڑھنے کی ہمت عطا کر۔۔ ثانیہ مرزا حوصلہ کھونے لگی ہیں؟ نئی پوسٹ پر صارفین تشویش کا شکار سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔