میں بچپن سے اس پیسٹ کو چہرے پر لگاتی ہوں ۔۔ بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے قدرتی طور پر باڈی وائٹننگ کے لیے کس چیز کا استعمال کیا؟

سلمان خان کے ساتھ اپنا فلمی کیرئیر شروع کرنے والی اداکارہ زرین خان نے ایک بھارتی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ فلموں میں آنے سے پہلے میں اپنا خیال اتنا زیادہ نہیں رکھتی تھی شوبز میں قدم رکھا تو مجھے اپنی اہمیت کا اندازہ ہوا۔ اب میں اپنی خوبصورتی کا بہت خیال رکھتی ہوں فلموں سے ہٹ کر عام زندگی میں بھی کہیں جانا ہو تو میری کوشش ہوتی ہے ایسا لباس زیب تن کروں جس سے منفرد نظر آؤں۔ میں کسی کو اچھے لباس میں دیکھوں تو بلاتکلف تعریف کرتی ہوں اور خود کو فٹ رکھنے کے لیے بس اپنی ڈائٹ کا خیال رکھتی ہوں۔ زرین اپنے چہرے پر روزانہ کونسا پیسٹ لگاتی ہیں؟

٭ ماضی میں دیے گئے انٹرویو میں زرین خان نے بتایا کہ میں روزانہ آنبہ ہلدی کا استعمال کرتی ہوں، اس کو دودھ میں ڈال کر پیتی بھی ہوں اور اس کا پیسٹ چہرے اور جسم کے دیگر حصوں پر بھی لگاتی ہوں تاکہ قدرتی طور پر رنگت بھی نکھری رہے اور کسی قسم کا کوئی داغ دھبہ یا نشان جلد پر نہ لگے۔

Zareen Khan Beauty Tip

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Zareen Khan Beauty Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zareen Khan Beauty Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1813 Views   |   18 Oct 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

میں بچپن سے اس پیسٹ کو چہرے پر لگاتی ہوں ۔۔ بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے قدرتی طور پر باڈی وائٹننگ کے لیے کس چیز کا استعمال کیا؟

میں بچپن سے اس پیسٹ کو چہرے پر لگاتی ہوں ۔۔ بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے قدرتی طور پر باڈی وائٹننگ کے لیے کس چیز کا استعمال کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں بچپن سے اس پیسٹ کو چہرے پر لگاتی ہوں ۔۔ بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے قدرتی طور پر باڈی وائٹننگ کے لیے کس چیز کا استعمال کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔