محلے کے لوگوں نے مجھ پر اچانک حملہ کر دیا ۔۔ شوٹنگ کے دوران مشہور اداکاروں کی جان لینے کی کوشش کیوں ہوئی؟ حرا مانی کی طبعیت اب کیسی ہے

حرامانی پر بڑا حملہ۔ معصوم چہرے والی اداکارہ پر شوٹنگ کے دوران لوگوں نے خطرناک طریقے سے حملہ کر دیا۔ علاقہ مکینوں کی خواہش تھی کہ یہاں فلم یا پھر ڈرامے کی شوٹنگ نہ کی جائے۔

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹرز میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں ڈائریکٹر نبیل قریشی اور حرامانی کو ہراساں کیا گیا اور ان کا سامان بھی لوٹ لیا گیا۔

جبکہ ان کے عملے نے انہیں بچانے کی بہت کوشش کی جس کے نتیجے میں یہ سب زخمی ہو گئے اور اب اسپتال میں علاج کی غرض سے موجود ہیں۔ اب اس فلم کی شوٹنگ کے تمام اسٹارز نے اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کی تفصیل سوشل میڈیا پر شیئر کی اور دعا کی کہ ہمارے عملے کے لوگ جلد از جلد صحتیاب ہو جائیں جنہوں نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر ہماری جان بچائی۔

اس واقعے پر حرا مانی کا کہنا تھا کہ یہ ایک برا حادثہ تھا، جس کا مشاہدہ کیا، اب دعا کرتی ہوں کہ کوئی بھی زندگی میں اس طرح کے واقعے سے نہ گزرے۔

فلم میں کام کرنے والی چائلڈ آرٹسٹ خوشی ماہین، فلک شہزاد نے بھی انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ تو ٹھیک ہیں پر ٹیم کے کچھ لوگ بہت زخمی ہو گئے ہیں ان کیلئے دعا کیجئے۔

Ye Khatarnak Hadsa Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Khatarnak Hadsa Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Khatarnak Hadsa Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2405 Views   |   08 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

محلے کے لوگوں نے مجھ پر اچانک حملہ کر دیا ۔۔ شوٹنگ کے دوران مشہور اداکاروں کی جان لینے کی کوشش کیوں ہوئی؟ حرا مانی کی طبعیت اب کیسی ہے

محلے کے لوگوں نے مجھ پر اچانک حملہ کر دیا ۔۔ شوٹنگ کے دوران مشہور اداکاروں کی جان لینے کی کوشش کیوں ہوئی؟ حرا مانی کی طبعیت اب کیسی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ محلے کے لوگوں نے مجھ پر اچانک حملہ کر دیا ۔۔ شوٹنگ کے دوران مشہور اداکاروں کی جان لینے کی کوشش کیوں ہوئی؟ حرا مانی کی طبعیت اب کیسی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔