حاملہ خواتین کو ڈیلیویری کے ہونے تک روزانہ آبِ زم زم کیوں پینا چاہیے اور ایسا کرنا کس لیے ضروری ہے؟

حاملہ خواتین کو اپنی صحت کا سب سے زیادہ خیال رکھنا چاہیے، کیونکہ ان کی صحت سے بچے کی صحت جڑی ہے، ماں بیمار ہوگی یا ماں کمزور ہوگی تو پیدا ہونے والا بچہ بھی ناتواں ہوگا، وہ بھی کمزوریوں کے ساتھ دنیا میں آئے گا اور عنقریب وہ محرومیاں، غذا کی کمی یا جسمانی خامی کے ساتھ زندگی بھر یوں ہی چلے گا ۔۔ ایسے میں ماں کا اپنا خیال رکھنا سب سے زیادہ اہم ہے۔ جہاں ادویات اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء حاملہ خواتین کھاتی ہیں وہیں ان کو چاہیے کہ وہ دورانِ حمل آبِ زم زم کا استعمال ضرور کیں۔

آبِ زم زم کیوں پینا چاہیے؟

حاملہ خواتین کو حمل کے دوران بہت سی تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جن سے بذاتِ خود نمٹنے کے لیے خود کو ہائیڈریٹ اور صحت مند رکھنا ضروری ہے۔ کھانے کی چیزوں سے ملنے والی غذائیت انسان کے جسم کو زندگی بھر طاقت پہنچاتی ہیں وہیں حمل میں ہائیڈریٹ رہنے اور پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے آبِ زم زم سے بہتر کوئی پانی نہیں ہے۔

پیدائشی نقص سے بچنا:

اکثر بچوں میں پیدائشی طور پر کوئی نقص ہوتا ہے، کسی کی آنکھ چھوٹی بڑی ہوتی تو کسی کا دل کمزور ہوتا، کسی کے پاؤں ٹیڑھے ہوتے ہیں تو کسی کا منہ ۔۔ ان تمام نقائص سے بچنے کے لیے حمل کے دوران زم زم جیسے پاک اور مقدس پانی کا لازمی استعمال کریں۔

قوت مدافعت

حمل میں مدافعتی نظام اکثر کمزور پڑ جاتا ہے، جس سے آپ انفیکشن اور بیماریوں کا شکار ہو سکتی ہیں۔ زم زم کا پانی قوت مدافعت کو بڑھانے اور حمل دوران جسم کو صحت مند رکھنے میں مدد کر سکتا ہے۔

صحت مند جلد

حمل کے دوران ہارمونز میں اضافہ اکثر جلد کے مسائل جیسے مہاسوں کا باعث بن سکتا ہے۔ تاہم، زمزم کا پانی آپ کی جلد کی صحت کو بہتر بنانے اور آپ کو چمکدار رنگ دینے میں مدد کر سکتا ہے۔

Hamla Khwateen Ko Ab E Zam Zam Kiyun Peena Chahiye

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hamla Khwateen Ko Ab E Zam Zam Kiyun Peena Chahiye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamla Khwateen Ko Ab E Zam Zam Kiyun Peena Chahiye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2996 Views   |   21 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

حاملہ خواتین کو ڈیلیویری کے ہونے تک روزانہ آبِ زم زم کیوں پینا چاہیے اور ایسا کرنا کس لیے ضروری ہے؟

حاملہ خواتین کو ڈیلیویری کے ہونے تک روزانہ آبِ زم زم کیوں پینا چاہیے اور ایسا کرنا کس لیے ضروری ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حاملہ خواتین کو ڈیلیویری کے ہونے تک روزانہ آبِ زم زم کیوں پینا چاہیے اور ایسا کرنا کس لیے ضروری ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔