مہنگے سے مہنگا شیمپو لگا لیا لیکن خشکی ہے کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہی. آخر ایسا کیا کریں کہ روز روز تیل لگانے اور شیمپو کرنے سے بھی جان چھٹ جائے اور ہر جگہ شرمندہ کروانے واکی خشکی سے بھی نجات مل جائے. تو چلیے آج آپ کی یہ مشکلات آسان کر دیتے ہیں.
15، 16 نیم کی پتیاں، آدھا کٹا لیموں اور دو چمچ کچا چاول ڈیڑھ گلاس پانی کے ساتھ دیگچی میں اچھی طرح ابال کر چھان لیں. اس پانی میں اپنی پسند کا کوئی شیمپو ڈال دیں.
اس آمیزے کو نہاتے ہوئے سر پر لگائیں اور 5 منٹ بعد سر دھو لیں. ایک بار استعمال سے ہی خشکی کا خاتمہ ہوجائے گا اور سر کی جلد اور بالوں کی بہترین صفائی بھی ہوجائے گی.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dandruff Reducing Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dandruff Reducing Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
صرف ایک بار لگانے سے ہی خشکی ہمیشہ کے لیے ختم.. روز روز شیمپو کر کے تھک گئے ہیں تو خشکی سے نجات کے لئے یہ آسان ٹوٹکہ بھی آزما لیں
صرف ایک بار لگانے سے ہی خشکی ہمیشہ کے لیے ختم.. روز روز شیمپو کر کے تھک گئے ہیں تو خشکی سے نجات کے لئے یہ آسان ٹوٹکہ بھی آزما لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف ایک بار لگانے سے ہی خشکی ہمیشہ کے لیے ختم.. روز روز شیمپو کر کے تھک گئے ہیں تو خشکی سے نجات کے لئے یہ آسان ٹوٹکہ بھی آزما لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔