ماضی کی مشہور اداکارہ جاناں ملک آج کل کہاں ہیں؟ انہوں نے ویڈیو شئیر کردی

ماضی کے کئی مشہور اداکار آج پردہ اسکرین سے اوجھل ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے لوگ اپنے کام کاج سے فارغ ہوکرٹی وی آن کرلیتےتھے۔ انہی میں اداکارہ جاناں ملک بھی ہیں۔

ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ جاناں ملک کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ گزشتہ چند برسوں وہ اسکرین سے تو دور ہیں ہی لیکن پچھلے ایک سال سے انہوں نے اپنے کاروبار سے بھی دوری اختیار کی ہوئی ہے۔ جاناں ملک بیکنگ آن لائن کاروبار کرتی ہیں۔

انسٹاگرام پر جاناں ملک نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی اور مداحوں سے دلچسپ سوال بھی کیا۔

ان دنوں ماضی کی معروف اداکارہ جاناں ملک کینیڈا کے شہر وینکوور میں مقیم ہیں جہاں وہ شدید ٹھنڈ میں برفباری سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

ان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں تیز برفباری کے دوران خریداری کر کے واپس گھر جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے ویڈیو میں مداحوں سے دلچسپ سوال بھی کیا کہ ’برفباری کے لیے کون سا لفظ استعمال کرتے ہیں کہ برفباری زیادہ ہو رہی ہے یا برفباری تیز ہو رہی ہے۔

جاناں ملک نے ویڈیو کے علاوہ چند تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں ان کی رہائش گاہ کو شدید برف کی لپیٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مختلف ویڈیوز اور تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ مجھے سردیاں نہیں پسند لیکن برفباری پسند ہے۔

خیال رہے کہ جاناں ملک پاکستان شوبز انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ریزگار سے کیا تھا۔

Ye Mashur Adakara Ajkal Kahan Hein

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Mashur Adakara Ajkal Kahan Hein and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Mashur Adakara Ajkal Kahan Hein to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3581 Views   |   21 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماضی کی مشہور اداکارہ جاناں ملک آج کل کہاں ہیں؟ انہوں نے ویڈیو شئیر کردی

ماضی کی مشہور اداکارہ جاناں ملک آج کل کہاں ہیں؟ انہوں نے ویڈیو شئیر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماضی کی مشہور اداکارہ جاناں ملک آج کل کہاں ہیں؟ انہوں نے ویڈیو شئیر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔